• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آر ایس ایس سربراہ نے ملک میں مسجدوں کا سروے کرانے کے مطالبات کی سختی سے مذمت کی

آر ایس ایس سربراہ نے ملک میں مسجدوں کا سروے کرانے کے مطالبات کی سختی سے مذمت کی

by امت ڈیسک
20/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونے: آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے ملک میں کئی مندر-مسجد تنازعات کے دوبارہ سر اٹھانے پر تشویش کا اظہار کیا۔ انھوں نے کہا کہ، ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے بعد کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ وہ اس طرح کے مسائل کو اٹھا کر ہندوؤں کے لیڈر بن سکتے ہیں۔

جمعرات کو یہاں سہجیون ویاکھیان مالا (لیکچر سیریز) میں ‘انڈیا – دی وشو گرو’ کے عنوان پر ایک لیکچر دیتے ہوئے، بھاگوت نے ایک جامع معاشرے کی وکالت کی اور کہا کہ دنیا کو یہ دکھانے کی ضرورت ہے کہ ملک ہم آہنگی کے ساتھ رہ سکتا ہے۔

موہن بھاگوت نے کہا کہ، ہم ایک طویل عرصے سے ہم آہنگی سے رہ رہے ہیں۔ اگر ہم دنیا کو یہ ہم آہنگی فراہم کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اس کی مثال پیش کرنی ہو گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ، رام مندر کی تعمیر کے بعد کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ وہ نئی جگہوں پر اسی طرح کے مسائل اٹھا کر ہندوؤں کے لیڈر بن سکتے ہیں۔ یہ قابل قبول نہیں ہے۔

بھاگوت نے کہا کہ رام مندر کی تعمیر اس لیے کی گئی تھی کہ یہ تمام ہندوؤں کے لیے عقیدہ کا معاملہ تھا۔

آر ایس ایس سربراہ نے کسی خاص سائٹ کا ذکر کیے بغیر کہا کہ، ہر روز ایک نیا معاملہ (تنازعہ) اٹھایا جا رہا ہے۔ اس کی اجازت کیسے دی جا سکتی ہے؟ یہ جاری نہیں رہ سکتا۔ ہندوستان کو یہ دکھانے کی ضرورت ہے کہ ہم ایک ساتھ رہ سکتے ہیں۔

واضح رہے حالیہ دنوں اور ماضی میں کئی مسجدوں اور درگاہوں میں مندروں کا پتہ لگانے کے لیے سروے کے کئی مطالبات عدالتوں میں پہنچ چکے ہیں، حالانکہ بھاگوت نے اپنے لیکچر میں کسی کا نام نہیں لیا۔

بھاگوت نے زور دے کر کہا کہ، اب ملک آئین کے مطابق چل رہا ہے۔ اس سیٹ اپ میں لوگ اپنے نمائندے چنتے ہیں، جو حکومت چلاتے ہیں۔ بالادستی کے دن ختم ہو چکے ہیں۔

بھاگوت نے ملک کے آخری مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ، مغل شہنشاہ اورنگزیب کی اولاد بہادر شاہ ظفر نے 1857 میں گائے کے ذبیحہ پر پابندی عائد کر دی تھی۔

بھاگوت نے سوال کیا کہ، کون اقلیت ہے اور کون اکثریتی؟ یہاں سب برابر ہیں۔ اس قوم کی روایت یہ ہے کہ سب اپنی اپنی عبادتوں پر عمل کر سکتے ہیں۔ آر ایس ایس کے سربراہ نے زور دے کر کہا کہ واحد ضرورت ہم آہنگی میں رہنا اور قوانین کی پابندی کرنا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں زمستانی ہوائوں کا زور تیز تر، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

Next Post

میر واعظ عمر فاروق کو مسلسل تیسرے جمعہ کو نظر بند کیا گیا: انجمن اوقاف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

میر واعظ عمر فاروق کو مسلسل تیسرے جمعہ کو نظر بند کیا گیا: انجمن اوقاف

ایس پی رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمن برق کے  گھر پر چلا بلڈوزر

ایس پی رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمن برق کے گھر پر چلا بلڈوزر

ون نیشن، ون الیکشن: اپوزیشن جماعتوں کے مطالبات تسلیم کیے گیے

ون نیشن، ون الیکشن: اپوزیشن جماعتوں کے مطالبات تسلیم کیے گیے

شاہ کا تبصرہ ملک کے لوگوں اور بابا صاحب امبیڈکر کی براہ راست توہین ، انہیں معافی مانگنی ہوگی : طارق قرہ

شاہ کا تبصرہ ملک کے لوگوں اور بابا صاحب امبیڈکر کی براہ راست توہین ، انہیں معافی مانگنی ہوگی : طارق قرہ

چلہ کلان جلوہ افروز : سرینگر میں تین دہائیوں بعد دسمبر کی سرد ترین رات ریکارڈ

چلہ کلان جلوہ افروز : سرینگر میں تین دہائیوں بعد دسمبر کی سرد ترین رات ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »