• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شاہ کا تبصرہ ملک کے لوگوں اور بابا صاحب امبیڈکر کی براہ راست توہین ، انہیں معافی مانگنی ہوگی : طارق قرہ

شاہ کا تبصرہ ملک کے لوگوں اور بابا صاحب امبیڈکر کی براہ راست توہین ، انہیں معافی مانگنی ہوگی : طارق قرہ

by امت ڈیسک
20/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بی جے پی کے خلاف اپنی احتجاج کو کو تیز کرتے ہوئے جموں و کشمیر پردیش کانگریس نے دوسرے روز بھی جموں میں احتجاجی ریلی کا اہتمام کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں بی آر امبیڈکر پر اپنے ریمارکس پر مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔

سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر پردیش کانگریس نے جمعہ میں مسلسل دوسرے روز بھی جموں میں اپنا احتجاج جاری رکھتے ہوئے امیت شاہ سے ان کے بیان پر عوامی معافی مانگنے کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا، جس کا دعویٰ تھا کہ یہ امبیڈکر کی توہین تھی، اور ان کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔جموں و کشمیر کانگریس کے صدر طارق حمید قرہ کی قیادت میں، پارٹی کارکنوں، رہنماو¿ں، سابق وزراءاور سابق اراکین اسمبلی نے شاہ کے ریمارکس کے خلاف احتجاج کیلئے ستواری چوک پر مارچ کیا۔کانگریس کے جھنڈے اور پلے کارڈ اٹھائے ہوئے مظاہرین نے شاہ اور بی جے پی کے خلاف نعرے لگائے اور ان کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔پولیس کی بھاری نفری نے مظاہرین کو روکا جس کے بعد تھوڑی دیر تک ہاتھا پائی ہوئی۔اس موقعہ پر طاروق قرہ نے کہا ”ایک طرف، پارلیمنٹ میں آئین پر بحث ہوئی اور دوسری طرف، مرکزی وزیر داخلہ نے امبیڈکر کے خلاف تضحیک آمیز تبصرے کیے، یہ بہت بدقسمتی کی بات ہے۔ عظیم لیڈر کی توہین برداشت نہیں کی جا سکتی۔ “

انہوں نے شاہ پر الزام لگایا کہ وہ پارلیمنٹ میں ” ون نیشن ون الیکشن “پر بحث کے دوران مختلف حربے استعمال کر رہے ہیں۔انہوں نے اتحاد کی مخالفت کی وجہ سے ون نیشن ون الیکشن پر اتفاق رائے حاصل کرنے میں ناکامی سے توجہ ہٹانے کیلئے صورتحال کا ڈرامہ رچایا۔ انہوں نے راہول گاندھی پر بھی الزام لگایا اور ان کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی۔

انہوں نے مزید کہا کہ شاہ کا تبصرہ ملک کے لوگوں اور بابا صاحب امبیڈکر کی براہ راست توہین ہے۔انہوں نے شاہ کے استعفیٰ اور باضابطہ معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس طرح کے بیانات کو برداشت نہیں کر سکتے۔ ہم انہیں مستقبل میں ایسے ریمارکس کرنے سے خبردار کرتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ون نیشن، ون الیکشن: اپوزیشن جماعتوں کے مطالبات تسلیم کیے گیے

Next Post

چلہ کلان جلوہ افروز : سرینگر میں تین دہائیوں بعد دسمبر کی سرد ترین رات ریکارڈ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
چلہ کلان جلوہ افروز : سرینگر میں تین دہائیوں بعد دسمبر کی سرد ترین رات ریکارڈ

چلہ کلان جلوہ افروز : سرینگر میں تین دہائیوں بعد دسمبر کی سرد ترین رات ریکارڈ

الطاف بخاری پارٹی کے دوسری مرتبہ صدر منتخب

الطاف بخاری کی مرکزی وزیر خزانہ سے ٹیکسٹائل پر جی ایس ٹی کے مجوزہ اضافے کو مسترد کرنے کی اپیل

وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر کویت پہنچے، پرتپاک استقبال

ہندوستانی یوٹیوبرز کیلئے سخت وارننگ جاری، یوٹیوب کے نئے گائیڈ لائنس جاری

ہندوستانی یوٹیوبرز کیلئے سخت وارننگ جاری، یوٹیوب کے نئے گائیڈ لائنس جاری

اسلحہ و دھماکہ خیز برآمدگی کا معاملہ :این آئی اے نے دو ملزمان کے خلاف چارج شیٹ پیش کی

اسلحہ و دھماکہ خیز برآمدگی کا معاملہ :این آئی اے نے دو ملزمان کے خلاف چارج شیٹ پیش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »