• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
روس نے ”غلطی“سے گرایا طیارہ ، پوتن نے مانگی معافی

روس نے ”غلطی“سے گرایا طیارہ ، پوتن نے مانگی معافی

by امت ڈیسک
29/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے قازقستان میں طیارہ گرنے کے واقعے پر آذربائیجان کے صدر سے معافی مانگ لی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز آذربائیجان کے اعلیٰ حکام نے روس کے میزائل دفاعی نظام کو قازقستان میں اپنے مسافر طیارے کی تباہی کی وجہ قرار دے دیا تھا، حادثے میں 38 مسافر ہلاک ہوئے تھے جبکہ 29 افراد زندہ بچ گئے تھے۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے طیارہ حادثے پر معافی مانگی، لیکن لوگوں کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ طیارے کو روسی دفاعی فورسز نے چیچنیا کے علاقے گروزنی کے قریب یوکرائنی ڈرون کو روکنے کی کوشش کر کے مار گرایا ہو۔

کریملن نے بروز ہفتہ جاری بیان میں کہا کہ فضائی دفاعی نظام بدھ کو گروزنی ہوائی اڈے کے قریب فائرنگ کر رہا تھا جب طیارہ لینڈ کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ آیا ان میں سے کوئی ایک گولی واقعی مسافر طیارے کو لگی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق حادثے کے بارے میں آذربائیجان کی تحقیقات کے ابتدائی نتائج سے باخبر 4 ذرائع نے بتایا کہ روسی فضائیہ نے غلطی سے اسے نشانہ بنا کر گرایا۔

آذربائیجان میں طیارہ تباہ ہونے سے پہلے کلمہ پڑھنے والا مسافر زندہ بچ گیا

کریملین نے جاری بیان کریملین نے جاری بیان میں بتایا کہ صدر ولادیمیر پیوٹن نے روسی فضا میں ہونے والے اس افسوسناک واقعے پر معذرت کی ہے اور ایک بار پھر حادثے میں چل بسنے والے افراد کے اہل خانہ سے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن نے روسی فضا میں ہونے والے اس افسوسناک واقعے پر معذرت کی ہے اور ایک بار پھر حادثے میں چل بسنے والے افراد کے اہل خانہ سے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہیں۔

کریملین کا کہنا تھا کہ اُس وقت گروزنی، موزڈوک اور ولادیکاوکاز پر یوکرین کے ڈرونز حملے کر رہے تھے اور روسی دفاعی نظام نے ان حملوں کو ناکام بنادیا تھا۔

روس آذربائیجان اور قازقستان کی مدد سے طیارہ حادثے کی تحقیقات کر رہا ہے۔ آذربائیجان کے پراسیکیوٹرز گروزنی میں روسی حکام کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، اور تینوں ممالک کی ٹیمیں قازقستان کے شہر اکتاؤ کے قریب حادثے کی جگہ کا جائزہ لے رہی ہیں۔

یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا، تل ابیب میں سائرن بج اٹھے

کریملین نے کہا کہ یہ فون کال صدر ولادیمیر پیوٹن کی درخواست پر کی گئی تھی۔

آذربائیجان کے صدارتی دفتر کے مطابق صدر الہام علییف نے نوٹ کیا تھا کہ طیارے کو روسی فضائی حدود میں بیرونی اور تکنیکی طور پر نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں وہ کنٹرول کھو بیٹھا اور قازقستان کے شہر اکتاؤ کی طرف مڑ گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حکومت نے نگم بودھ گھاٹ پر آخری رسومات ادا کرکے منموہن سنگھ کی توہین کی: راہول گاندھی

Next Post

جنوبی کوریا میں ہوائی جہاز کو بڑا حادثہ پیش آیا، 85 افراد ہلاک، رن وے سے پھسل گیا جہاز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
جنوبی کوریا میں ہوائی جہاز کو بڑا حادثہ پیش آیا، 85 افراد ہلاک، رن وے سے پھسل گیا جہاز

جنوبی کوریا میں ہوائی جہاز کو بڑا حادثہ پیش آیا، 85 افراد ہلاک، رن وے سے پھسل گیا جہاز

جی ایم سی سری نگر نے ہارٹ اٹیک کو لے کر جاری کی ایڈوائزری

جی ایم سی سری نگر نے ہارٹ اٹیک کو لے کر جاری کی ایڈوائزری

ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

قاضی گنڈ کو بانہال سے جوڑنے والی نویوگ ٹنل کو آنجہانی وزیر اعظم منموہن سنگھ کو وقف کیا جانا چاہئے

کشمیر یونیورسٹی میں کل ہونے والے امتحانات ملتوی

کشمیر یونیورسٹی میں کل ہونے والے امتحانات ملتوی

جموں و کشمیر سرکار نے 2025 کے لیے سرکاری چھٹیوں کی فہرست جاری کی

جموں و کشمیر سرکار نے 2025 کے لیے سرکاری چھٹیوں کی فہرست جاری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »