• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا سنگین صورتحال کی عکاس:محمد یوسف تاریگامی

سال 2025 کے کلینڈرسے 13 جولائی اور 5 دسمبر کی چھٹیوں کو منسوخ کرنا بدقسمتی کی بات ہے: تاریگامی

by امت ڈیسک
30/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی محمد یوسف تاریگامی تاریگامی نے سال 2025 کے کلینڈر میں عام تعطیلات کی فہرست سے 13 جولائی اور 5 دسمبر کو ہٹانے کو بدقسمتی کا فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے خطے کی تاریخی اور ثقافتی میراث کو نقصان پہنچے گا۔

انہوں نے پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا: ‘یہ بہت بدقسمتی کی بات ہے کہ 13 جولائی اور 5 دسمبر کو 2025 کیلنڈر سال کی چھٹیوں کی فہرست سے خارج کر دیا گیا ہے’۔

ان کا کہنا تھا: ’13 جولائی جموں و کشمیر کے لیے انتہائی تاریخی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ ان لوگوں کی قربانی کی یاد کو تازہ کرتا ہے جنہوں نے آمرانہ حکمرانی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنی جانیں قربان کیں اور انسانی وقار کی وکالت کی’۔

مسٹر تاریگامی نے کہا کہ اسی طرح 5 دسمبر جو شیخ صاحب (شیخ محمد عبداللہ) کا یوم پیدائش ہے، بھی بہت اہمیت کا حامل دن ہے۔
انہوں نے کہا: ‘ شیخ صاحب اور ان کے ساتھیوں نے نئے کشمیر کے منشور کے حصے کے طور پر معاشرے کو جمہوری بنا کر بنیادی زمینی اصلاحات کو نافذ کر کے لوگوں کو بااختیار بنانے،مفت تعلیم فراہم کرنے اور خواتین کو بااختیار بنانے میں عظیم شراکت کی’۔

ان کا کہنا ہے: ‘ہماری اجتماعی یاداشت سے ایسے اہم سنگ میل کو مٹانے کی کوششیں ان اقدار کو کمزور کرتی ہیں جن کی وہ نمائندگی کرتے ہیں’۔
انہوں نے کہا کہ اس طرح تاریخ مسخ کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مغل روڈ ہنوز بند، سری نگر-جموں شاہراہ بحال

Next Post

پولیس نے این ڈی پی ایس کے تحت ایک کروڑ مالیت کی جائیداد ضبط کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
پولیس نے این ڈی پی ایس کے تحت ایک کروڑ مالیت کی جائیداد ضبط کی

پولیس نے این ڈی پی ایس کے تحت ایک کروڑ مالیت کی جائیداد ضبط کی

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کورونا سے متاثر

ملک کی حفاظت کو مزید مضبوط کرنے کیلئے فوجی نقطہ نظر سے، ہم مسلسل جدید ہتھیاروں سے لیس ہو رہے ہیں:راجناتھ سنگھ

مرکزی داخلہ سیکریٹری نے  سرینگر میں سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا، لالچوک گھنٹہ گھر کا بھی کیا دورہ

مرکزی داخلہ سیکریٹری نے سرینگر میں سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا، لالچوک گھنٹہ گھر کا بھی کیا دورہ

سری نگر کے لاپتہ شخص کی لاش رامبن میں گاڑی سمیت برآمد

سری نگر کے لاپتہ شخص کی لاش رامبن میں گاڑی سمیت برآمد

اسرو نے تاریخ رقم کی، اسپیڈیکس مشن PSLV-C60 سے لانچ کیا گیا

اسرو نے تاریخ رقم کی، اسپیڈیکس مشن PSLV-C60 سے لانچ کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »