• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعظم کی قیادت میں جموں وکشمیر سے علیحدگی پسندی اور ملی ٹینسی کا خاتمہ ہو پایا: ایل جی

وزیر اعظم کی قیادت میں جموں وکشمیر سے علیحدگی پسندی اور ملی ٹینسی کا خاتمہ ہو پایا: ایل جی

by امت ڈیسک
13/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی زیر انتظام علاقے میں ملی ٹینسی اور علیحدگی پسندی کے خاتمے کو یقینی بنایا ہے۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں سب کچھ بدل گیا ہے اور اب لوگ پر امن ماحول میں اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔ان باتوں کا اظہار ایل جی نے سونہ مرگ ٹنل کا افتتاح کرنے کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں حالات اب معمول پر آچکے ہیں اور لوگ بھی آزاد فضاوں میں سانس لے رہے ہیں۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا :’وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں جموں وکشمیر میں دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کا خاتمہ ہوا ہے ‘انہوں مزید بتایا کہ پی ایم مودی نے واقعی میں جموں وکشمیر کو ایک حقیقی جنت میں تبدیل کرکے یہاں کے لوگوں کو بہت بڑا تحفہ دیا ہے۔ان کے مطابق جموں وکشمیر میں اس وقت امن، ترقی اور خوشحالی کا دور ہے اور اس کے زمینی سطح پر مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔

منوج سنہا نے کہا :’ پی ایم مودی کی وجہ سے ہی نئے جموں وکشمیر کا خواب شرمندہ تعبیر ہوااور ہر شعبہ اس وقت ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ سونہ مرگ ٹنل پر بات کرتے ہوئے ایل جی منوج سنہا نے کہاکہ اس ٹنل کی وساطت سے اب سیاحتی شعبے کو فروغ ملنے کے ساتھ ساتھ یہاں کے نوجوانوں کو روزگار بھی مل پائے گا۔ان کے مطابق زڈ مورہ ٹنل کے سبب اب سونہ مرگ میں سال بھر سیاح سیر وتفریح پر آئیں گے جس سے یہاں کے مقامی لوگوں کو بھی فائدہ ملے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت جموں وکشمیر میں ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپیہ روڈ پروجیکٹوں پر کام چل رہا ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ سال 2024میں کل ملا کر 2کروڑ 35لاکھ سیاح وارد جموں وکشمیر ہوئے اور امسال اس میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے کہاکہ دنیا بھر میں آج جموں وکشمیر کو ملی ٹینسی کے بجائے سیاحتی کے مرکز کے طورپر دیکھا جارہا ہے ۔انہوں نے گزشتہ سال زڈ مورہ ٹنل پر ہوئے حملے میں جاں بحق ہوئے افراد کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امید ہے کہ وزیر اعظم ریاستی درجے کی بحالی کے وعدے کو جلد پورا کریں گے: عمر عبداللہ

Next Post

قوم کی ترقی اور خوشحالی کی راز بہتر ٹرانسپوٹیشن میں مضمر :نتن گڈکری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
قوم کی ترقی اور خوشحالی کی راز بہتر ٹرانسپوٹیشن میں مضمر :نتن گڈکری

قوم کی ترقی اور خوشحالی کی راز بہتر ٹرانسپوٹیشن میں مضمر :نتن گڈکری

جموں وکشمیر میں تعمیر و ترقی کا نیا باب رقم ہو رہا ہے: نریندر مودی

جموں وکشمیر میں تعمیر و ترقی کا نیا باب رقم ہو رہا ہے: نریندر مودی

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

عمر دفعہ 370 کی منسوخی کو معمول پر لانے کے لئے سب کچھ کر رہے ہیں : محبوبہ مفتی

امید ہے کہ وزیر اعظم ریاستی درجے کی بحالی کے وعدے کو جلد پورا کریں گے: عمر عبداللہ

مودی کی تعریف کرنے پر اپوزیشن جماعتوں نے عمر کو نشانہ بنایا

کشمیر میں تازہ برف باری، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی8.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں سردی کازور برقرار،سرینگر میں منفی 4.2درج حرارت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »