• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
قوم کی ترقی اور خوشحالی کی راز بہتر ٹرانسپوٹیشن میں مضمر :نتن گڈکری

قوم کی ترقی اور خوشحالی کی راز بہتر ٹرانسپوٹیشن میں مضمر :نتن گڈکری

by امت ڈیسک
13/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سونہ مرگ:مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے پیر کے روز کہاکہ وکست بھارت کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی خاطربہتر انفرا سٹرکچر ناگزیر ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں جموں وکشمیر ترقی کے نئے منازل طے کررہاہے۔ان باتوں کا اظہار مرکزی وزیر نے سونہ مرگ میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران کیا۔مرکزی وزیر نے کہاکہ بھارت ایک خوشحال اور ترقی یافتہ ملک ہے اور اگر وکست بھارت کے خواب کو واقعی میں شرمندہ تعبیر کرنا ہے تو اس کے لئے بہتر ٹرانسپوٹیشن لازمی ہے۔

نتن گڈکری نے کہا :’بجلی ، پانی اور ٹرانسپورٹیشن جب تک بہتر نہ ہو تب تک کسی بھی ملک میں سیاحت اور تجارت فروغ نہیں پائے گی لہذا موجودہ سرکار نے جدید ٹرانسپورٹیشن سسٹم پر کام کیا جس وجہ سے بھارت ترقی کے نئے منازل طے کررہاہے۔‘ان کا مزید کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں بہتر ٹرانسپورٹیشن کی خاطر مرکزی وزارت ٹرانسپورٹ زمینی سطح پر کام کر رہی ہے اور اس وقت 30ٹنلوں پر کام جاری ہے جن میں سے 18پر کام لگ بھگ مکمل ہو چکا ہے۔

مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق جموں وکشمیر کو خوشحال بنانے ، سیاحت کو فروغ دینے ، نوجوانوں کے لئے روزگار کی راہیں کھولنے اور غریبی کو دور کرنے کی خاطر انفرا سٹرکچر کو بہتر بنانے کی اشد ضرورت ہے اوراس سمت میں مرکزی حکومت زمینی سطح پر کام کر رہی ہے۔زڈ مورہ ٹنل پر بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہاکہ سال 2012میں اس پر کام شروع کیا گیا اور 27سو کروڑ روپیہ کی لاگت سے آج یہ ٹنل عوام کے لئے وقف کی گئی ۔انہوں نے مزید بتایا کہ چودہ کلومیٹر لمبی زوجیلا ٹنل پر کام جاری ہے اور اس پر چھ ہزار 8سو کروڑ روپیہ کی لاگت آئے گی۔

نتن گڈکری نے کہاکہ مجھے اس بات پر بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے ٹنل کی لاگت پر گیارہ ہزار کروڑ روپیہ کا تخمینہ لگایا تھا لیکن بہتر انجینئرنگ کے سبب اس ٹنل پر چھ ہزار 8سو کروڑ روپیہ خرچ ہو نگے۔
مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نے کہاکہ زوجیلا ٹنل ایشیا کی سب سے اونچی ٹنل ہے اور اس ٹنل کے مکمل ہونے سے سری نگر سے کرگل تک ساڑھے تین گھنٹے کی مسافت کم ہوگی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سری نگر جموں شاہراہ پر مختلف ٹنلوں اور شاہراوں کی مرمت پر 50ہزار کروڑ روپیہ خرچ کئے جارہے ہیں۔ سری نگر رنگ روڈ پر بھی امسال دسمبر کے مہینے میں کام مکمل ہوگا۔مرکزی وزیر نے کہاکہ جموں میں بھی رنگ روڈ پر کام چل رہا ہے جبکہ وہاں پر پانچ روپ وے پروجیکٹ اس سال کے آخر میں مکمل ہونگے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم کی قیادت میں جموں وکشمیر سے علیحدگی پسندی اور ملی ٹینسی کا خاتمہ ہو پایا: ایل جی

Next Post

جموں وکشمیر میں تعمیر و ترقی کا نیا باب رقم ہو رہا ہے: نریندر مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں تعمیر و ترقی کا نیا باب رقم ہو رہا ہے: نریندر مودی

جموں وکشمیر میں تعمیر و ترقی کا نیا باب رقم ہو رہا ہے: نریندر مودی

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

عمر دفعہ 370 کی منسوخی کو معمول پر لانے کے لئے سب کچھ کر رہے ہیں : محبوبہ مفتی

امید ہے کہ وزیر اعظم ریاستی درجے کی بحالی کے وعدے کو جلد پورا کریں گے: عمر عبداللہ

مودی کی تعریف کرنے پر اپوزیشن جماعتوں نے عمر کو نشانہ بنایا

کشمیر میں تازہ برف باری، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی8.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں سردی کازور برقرار،سرینگر میں منفی 4.2درج حرارت

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

منوج سنہا کا مکر سنکرانتی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »