• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں چوری کا معاملہ 24 گھنٹوں میں حل، ملزمہ گرفتار، مال مسروقہ بر آمد:پولیس

سری نگر میں چوری کا معاملہ 24 گھنٹوں میں حل، ملزمہ گرفتار، مال مسروقہ بر آمد:پولیس

by امت ڈیسک
17/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پولیس نے سری نگر میں چوری کے ایک معاملے کو 24 گھنٹوں کے اندر ہی حل کرکے ملزمہ کو گرفتار اور مال مسروقہ بر آمد کیا ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن شالہ ٹینگ کو ایمن اخضر دختر پیرزادہ اخضر حسین ساکن عمر آباد سری نگر کی طرف سے ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ 15 اور 16 جنوری 2025 کی درمیانی شب کچھ نامعلوم چور اس کے رہائشی مکان میں داخل ہوئے جب کہ اس کی والدہ اور والد عمرہ کی ادائیگی کے لیے ملک سے باہر تھے، اور کچھ زیورات چوری کر کے لے گئے۔انہوں نے کہا کہ شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن شالہ ٹینگ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔ان کا کہنا تھا کہ تحقیقات کے دوران کچھ مشکوک افراد کو پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا: ‘اس دوران ایک مشتبہ جنت البیگم (جو نوکرانی کے طور پر کام کرتی ہے) زوجہ محمد چھوٹو ساکن وارڈ نمبر 7 کستھان مدھا پر بہار حال ایچ ایم ٹی سری نگر کے جرم کے ارتکاب میں رول کا پتہ لگایا گیا’۔
موصوف ترجمان نے کہا کہ اس کے انکشاف پر چوری شدہ زیورات برآمد کر لیے گئے۔پولیس نے شہریوں سے چوکس رہنے کی گذارش کی ہے اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع قریبی پولیس یونٹ کو دینے یا بالا تاخیر 112 ڈائل کرنے کی تاکید کی ہے تاکہ مجرموں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بدھل پراسرار بیماری: ایک اور خاتون کی موت،تعداد 16 ہو گئی

Next Post

ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کو 14 اور اہلیہ کو 7 سال قید کی سزا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کو 14 اور اہلیہ کو 7 سال قید کی سزا

ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کو 14 اور اہلیہ کو 7 سال قید کی سزا

فاروق عبداللہ کے قافلے کی ایک گاڑی دوسہ میں حادثے کا شکار

فاروق عبداللہ کے قافلے کی ایک گاڑی دوسہ میں حادثے کا شکار

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

اے سی بی سے ایس پی واحد کو ہٹانے سے حکومت کے انصاف کے عزم پر سوال اٹھتے ہیں: محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر کا بجٹ اجلاس ماہ فروری کے پہلے ہفتے میں منعقد ہونے کا امکان

جموں و کشمیر کا بجٹ اجلاس ماہ فروری کے پہلے ہفتے میں منعقد ہونے کا امکان

روسی فوج کے 16 ہندوستانی سپاہی لاپتہ: وزارت خارجہ

روسی فوج کے 16 ہندوستانی سپاہی لاپتہ: وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »