• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

بدھل پراسرار بیماری: ایک اور خاتون کی موت،تعداد 16 ہو گئی

by امت ڈیسک
17/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 17 جنوری: راجوری ضلع کے بدھل گاؤں میں ایک اور خاتون کی پراسرار بیماری سے موت ہو گئی۔ حکام نے جمعہ کو بتایا کہ جی ایم سی راجوری میں 60 سالہ خاتون کی موت ہوگئی، جس سے گزشتہ 45 دنوں میں 12 بچوں سمیت مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ جٹی بیگم بیوی محمد یوسف کو جمعرات کو جی ایم سی راجوری لے جایا گیا، جہاں علاج کے دوران آج صبح اس کی موت ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ ان کے شوہر کی پیر کو اسی پراسرار بیماری کی وجہ سے موت ہو گئی تھی۔ یوسف اور اس کی اہلیہ محمد اسلم کے رشتہ دار ہیں جو اس پراسرار بیماری کی وجہ سے 5 بچے کھو چکے ہیں۔

جبکہ جموں و کشمیر کی وزیر صحت سکینہ ایتو نے اس بات کو مسترد کیا ہے کہ اموات کسی بھی قسم کے وائرس یا انفیکشن کی وجہ سے ہوئی ہیں، پولیس نے ان پراسرار اموات کی تحقیقات کے لیے 11 رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایک وقت تھا جب لا لچوک پر ترنگا لہرانے کیلئے فوج کی حمایت ضروری تھی لیکن آج کوئی بھی شرارت کرنے کی ہمت نہیں کرتا: وزیر داخلہ

Next Post

سری نگر میں چوری کا معاملہ 24 گھنٹوں میں حل، ملزمہ گرفتار، مال مسروقہ بر آمد:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
سری نگر میں چوری کا معاملہ 24 گھنٹوں میں حل، ملزمہ گرفتار، مال مسروقہ بر آمد:پولیس

سری نگر میں چوری کا معاملہ 24 گھنٹوں میں حل، ملزمہ گرفتار، مال مسروقہ بر آمد:پولیس

ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کو 14 اور اہلیہ کو 7 سال قید کی سزا

ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کو 14 اور اہلیہ کو 7 سال قید کی سزا

فاروق عبداللہ کے قافلے کی ایک گاڑی دوسہ میں حادثے کا شکار

فاروق عبداللہ کے قافلے کی ایک گاڑی دوسہ میں حادثے کا شکار

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

اے سی بی سے ایس پی واحد کو ہٹانے سے حکومت کے انصاف کے عزم پر سوال اٹھتے ہیں: محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر کا بجٹ اجلاس ماہ فروری کے پہلے ہفتے میں منعقد ہونے کا امکان

جموں و کشمیر کا بجٹ اجلاس ماہ فروری کے پہلے ہفتے میں منعقد ہونے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »