• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کا بجٹ اجلاس ماہ فروری کے پہلے ہفتے میں منعقد ہونے کا امکان

جموں و کشمیر کا بجٹ اجلاس ماہ فروری کے پہلے ہفتے میں منعقد ہونے کا امکان

by امت ڈیسک
17/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کشمیر کا بجٹ اجلاس ماہ فروری کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے اور اس سلسلے میں تمام تیاریاں کو حمتی دی جا چکی ہے جبکہ نو منتخب ممبران اسمبلی کو بھی پہلے ہی خصوصی ٹریننگ دی گئی ۔ اس کے علاوہ یوٹی کے پہلے بجٹ اجلاس کے حوالہ سے تمام سٹیک ہولڈروں سے بھی بات چیت مکمل کر لی گئی ہے ۔ سی این آئی کے مطابق جموں و کشمیر کے یونین ٹیریٹری کا پہلا بجٹ اجلاس فروری کے پہلے ہفتے میں منعقد ہونے کا امکان ہے، کیونکہ سیشن کے حوالے سے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرس کے ساتھ بات چیت مکمل ہو چکی ہے۔بجٹ اجلاس کو لیکر جہاں پہلے ہی تمام تیاریاں مکمل کی جا چکی ہے وہیں جموں کشمیر کے تمام نو منتخب ممبران اسمبلی کو بھی خصوصی ٹریننگ دی گئی ہے ۔

اس سلسلے میں جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر عبدا لرحیم راتھر نے کہا”پہلی بار منتخب ہونے والے تمام ممبر ان اسمبلی کی ٹریننگ مکمل ہو چکی ہے، اور تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرس کے ساتھ بات چیت کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے“۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم بجٹ اجلاس کے انعقاد کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔جبکہ جموں میں اجلاس کے انعقاد کی تیاریاں مکمل ہیں، اسپیکر نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت سیشن کی صحیح تاریخوں کے بارے میں حتمی فیصلہ کرے گی۔ انہوں نے کہا ’ایک بار جب حکومت تاریخوں کا اعلان کرے گی، ہم سیشن کا کلینڈر جاری کریں گے۔ “

ذرائع نے اشارہ دیا ہے کہ جموں و کشمیر یو ٹی کا پہلا بجٹ اجلاس فروری کے پہلے ہفتے کے آخر تک جموں میں ہونے کا امکان ہے۔جموں و کشمیر اسمبلی کیلئے کل 51 پہلی بار ممبر اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ ان نومنتخب نمائندوں نے بجٹ اجلاس میں شرکت کے طریقہ کار کے بارے میں تربیت حاصل کی جس میں سوالیہ گھنٹے، وقف صفر ، سوالات جمع کروانے اور سیشن سے متعلق دیگر پہلوو¿ں کے بارے میں بتایا گیا۔ یہ ٹریننگ 9 جنوری سے 11 جنوری تک تین دنوں میں منعقد کی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اے سی بی سے ایس پی واحد کو ہٹانے سے حکومت کے انصاف کے عزم پر سوال اٹھتے ہیں: محبوبہ مفتی

Next Post

روسی فوج کے 16 ہندوستانی سپاہی لاپتہ: وزارت خارجہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
روسی فوج کے 16 ہندوستانی سپاہی لاپتہ: وزارت خارجہ

روسی فوج کے 16 ہندوستانی سپاہی لاپتہ: وزارت خارجہ

ہم کبھی بھی بی جے پی کے ساتھ نہیں رہ سکتے:فاروق عبداللہ

ہم کبھی بھی بی جے پی کے ساتھ نہیں رہ سکتے:فاروق عبداللہ

سری نگر: آرمی کینٹین میں آتشزدگی، غیر مقامی شخص کی موت

سری نگر: آرمی کینٹین میں آتشزدگی، غیر مقامی شخص کی موت

اسرائیلی کابینہ کی غزہ جنگ بندی معاہدے کو ہری جھنڈی

اسرائیلی کابینہ کی غزہ جنگ بندی معاہدے کو ہری جھنڈی

ای رکشوں کا 10 روپیہ فی کلو میٹر فی مسافر کرایہ مقرر:ٹرانسپورٹ کمشنر جموں وکشمیر

ای رکشوں کا 10 روپیہ فی کلو میٹر فی مسافر کرایہ مقرر:ٹرانسپورٹ کمشنر جموں وکشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »