• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہ مولہ شیلٹر ہوم سے 4روہنگیائی لڑکیاں پرا سرار طورپر لاپتہ

بارہ مولہ شیلٹر ہوم سے 4روہنگیائی لڑکیاں پرا سرار طورپر لاپتہ

by امت ڈیسک
30/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:شمالی ضلع بارہ مولہ میں چار نابالغ روہنگیائی لڑکیاں جنہیں چھ ماہ قبل انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک سے بچایا گیا تھا چلڈرن شیلٹر ہوم سے لاپتہ ہو گئی ہیں۔حکام نے بتایا کہ 25جنوری کو شیلٹر ہوم سے چار لڑکیاں غائب پائی گئیں اور فوری طورپر پولیس کو اس بارے میں جانکاری فراہم کی گئی۔

پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے لاپتہ ہوئی لڑکیوں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے۔اطلاعات کے مطابق بارہ مولہ شیلٹر ہوم سے 4روہنگیائی لڑکیاں پر اسرار طورپر غائب ہونے کے بعد پولیس نے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی ہے۔چلڈرن کم شیلٹر ہوم بارہ مولہ کے ایک سینئر آفیسر نے بتایا :’ سی سی ٹی وی فوٹیج میں مذکورہ لڑکیاں 25جنوری کو صبح تین بجے کے قریب شیلٹر ہوم سے فرار ہوتے ہوئے دیکھائی دیتی ہیں۔‘

بتادیں کہ گزشتہ برس جولائی کے مہینے میں بارہ مولہ میں انسانی اسمگلنگ کے ایک ماڈیول کا پردہ فاش کرکے پولیس نے چار کم عمر روہنگیائی لڑکیوں کو باز یاب کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوئیڈن: قرآن کی کئی بار بے حرمتی کرنے والا شخص فائرنگ سے ہلاک

Next Post

این سی نے ایس پی اوز کے اعزازیہ کے غلط معلومات شئیر کرنے پر ایڈوائزر کو برطرف کر دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
Next Post
این سی نے ایس پی اوز کے اعزازیہ کے غلط معلومات شئیر کرنے پر ایڈوائزر کو برطرف کر دیا

این سی نے ایس پی اوز کے اعزازیہ کے غلط معلومات شئیر کرنے پر ایڈوائزر کو برطرف کر دیا

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال کریں گے: اے آئی پی

ماہ شعبان کا چاند نظر آ گیا،شب برات 13 فروری کو ہوگی

ماہ شعبان کا چاند نظر آ گیا،شب برات 13 فروری کو ہوگی

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام،دو درانداز ازجان: فوج

انجینئر رشید کے حق میں اے آئی پی کارکنان کی بھوک ہڑتال کو پولیس نے ناکام بنایا

انجینئر رشید کے حق میں اے آئی پی کارکنان کی بھوک ہڑتال کو پولیس نے ناکام بنایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »