• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام،دو درانداز ازجان: فوج

by امت ڈیسک
31/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جمعرات کی شام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی کوشش کرنے والے دو عسکریت پسند شدید گولیوں کے تبادلہ کے بعد مار گرائے گئے۔

وائٹ نائٹ کور نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ، کل رات پونچھ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر نقل و حرکت کا پتہ چلا۔ الرٹ دستوں نے دراندازی کرنے والے، ملی ٹینٹوں کو تیزی سے روکا، جس سے شدید اور بھاری فائرنگ شروع ہوئی۔ آپریشن رات بھر جاری رہا جس کے نتیجے میں دو ملی ٹینٹوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ اب تک علاقے کی تلاشی کے نتیجے میں متعدد ہتھیاروں اور جنگی ساز و سامان برآمد ہوا ہے۔ آپریشن جاری ہے۔

یہ واقعہ ایل او سی کے پونچھ کے کھاری کرمارا علاقے میں پیش آیا۔ فوج کے اہلکاروں نے مشکوک نقل و حرکت کو دیکھتے ہوئے فوری طور پر قریبی چوکیوں کو الرٹ کر دیا۔ جیسے ہی عسکریت پسند نمودار ہوئے، سیکورٹی فورسز نے ان کے ساتھ فائرنگ شروع کردی۔ سیکورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کو گولی مار دی۔ اب تک علاقے کی تلاشی کے نتیجے میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور جنگی سامان برآمد ہوا ہے۔ دراندازی کی یہ کوشش ممکنہ حملوں کے بارے میں انٹیلی جنس وارننگ کے بعد سرحد پر سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان سامنے آئی ہے۔ جموں کے ڈوڈہ اور کٹھوعہ اضلاع میں عسکریت پسندوں کے میدانی علاقوں کی طرف بلندی سے اترنے کی اطلاعات کے بعد بیک وقت تلاشی لی جارہی ہے۔

جمعرات کی شام فوج نے کہا تھا کہ پونچھ علاقے میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جمعرات کی شام کو گولیوں کے تبادلے کی اطلاع ملی جب فوج کو پونچھ سیکٹر میں عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت کا پتہ چلا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ماہ شعبان کا چاند نظر آ گیا،شب برات 13 فروری کو ہوگی

Next Post

انجینئر رشید کے حق میں اے آئی پی کارکنان کی بھوک ہڑتال کو پولیس نے ناکام بنایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
انجینئر رشید کے حق میں اے آئی پی کارکنان کی بھوک ہڑتال کو پولیس نے ناکام بنایا

انجینئر رشید کے حق میں اے آئی پی کارکنان کی بھوک ہڑتال کو پولیس نے ناکام بنایا

ایل جی نے 3 مارچ سے جموں میں قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب کیا

ایل جی نے 3 مارچ سے جموں میں قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب کیا

ہمیں سری نگر میں بھوک ہڑتال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی:عوامی اتحاد پارٹی

ہمیں سری نگر میں بھوک ہڑتال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی:عوامی اتحاد پارٹی

وادی میں 29 جون سے 4 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

وادی موچلہ کلان اختتام پذیر، 8 فروری تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں

ترقی یافتہ ہندوستان کا عزم پورا کریں گے؛بجٹ سیشن سے پہلے پی ایم کا بیان

ترقی یافتہ ہندوستان کا عزم پورا کریں گے؛بجٹ سیشن سے پہلے پی ایم کا بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »