• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ

ہماری معیشت کا حجم سال 2030 تک یہ بڑھ کر7 ٹریلین امریکی ڈالرسے زیادہ ہو جائے گا: راجناتھ سنگھ

by امت ڈیسک
02/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ملک کی معیشت کا حجم بڑھ کر سال 2027 تک 5ٹریلین امریکی ڈالر سے زیادہ ہوجائے گی کا دعویٰ کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ سال 2047 تک ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے نظریہ سے متاثر ہو کریہ بجٹ ہندوستان کی تیز رفتار اقتصادی تبدیلی کی جھلک دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس بجٹ میں سماج کے ہر طبقے کیلئے کچھ نہ کچھ ہے جبکہ بنیادی ڈھانچے، تعمیرات، مینوفیکچرنگ، اور ہاﺅسنگ اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے بڑا زور دیا گیا ۔

سی این آئی کے مطابق مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ عبوری مرکزی بجٹ ”پراعتماد، مضبوط اور خود انحصاری وکست بھارت“ کے نظریہ کا خاکہ پیش کرتا ہے۔ انہوںنے ر زور دے کر کہا کہ انہیں یقین دلایا گیا ہے کہ ہندوستانی معیشت کا حجم بڑھ کر سال 2027 تک 5 ٹریلین امریکی ڈالر سے زیادہ ہوجائے گی۔راجناتھ سنگھ نے نئی دہلی میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک عبوری بجٹ ہے۔ لیکن یہ عبوری بجٹ جو انہوں نے پیش کیا ہے وہ بہت حوصلہ افزا ہے اور اس سے آگے کے راستے کی امید بھی بڑھ جاتی ہے اور اس وقت ہندوستان کی معیشت کا حجم. مجھے یقین ہے کہ ہمیں اس بجٹ سے جو بھی اشارے ملے ہیں، ہماری معیشت کا حجم، جو اس وقت سرفہرست پانچ ممالک میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سال2027 تک بڑھ کر 5 ٹریلین امریکی ڈالر سے زیادہ ہوجائے گا۔جبکہ 2030 تک یہ بڑھ کر7 ٹریلین امریکی ڈالرسے زیادہ ہو جائے گا۔2047 کیلئے حکومت کی طرف سے وضع کردہ روڈ میپ کے بارے میں پوچھے جانے پر، انہوں نے کہا”ہم اس ہدف تک پہنچ جائیں گے۔

انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا ”سال 2047 تک ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے نظریہ سے متاثر ہو کر، یہ بجٹ ہندوستان کی تیز رفتار اقتصادی تبدیلی کی جھلک دیتا ہے“۔ اس بجٹ میں سماج کے ہر طبقے کیلئے کچھ نہ کچھ ہے۔ اس بجٹ میں بنیادی ڈھانچے، تعمیرات، مینوفیکچرنگ، اور ہاﺅسنگ اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے بڑا زور دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا”کووڈ وبائی مرض کے دوران، جب دنیا لڑکھڑا رہی تھی، ہندوستان امید کی کرن بن کر ابھرا۔ یہ بجٹ مکمل طور پر وزیر اعظم کے پنچامرت اہداف کے ساتھ ہم آہنگ ہے اور یہ اگلے پانچ سالوں کی بے مثال ترقی کی راہ بھی ہموار کرتا ہے“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بجلی کی نجکاری: 5 فروری کو جموں میں میٹنگ ہو گی منعقد

Next Post

تنقید کے بعد بجلی کی تقسیم کی نجکاری پر اجلاس منسوخ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
تنقید کے بعد بجلی کی تقسیم کی نجکاری پر اجلاس منسوخ

تنقید کے بعد بجلی کی تقسیم کی نجکاری پر اجلاس منسوخ

میرواعظ کی دہلی میں شاہی امام اور مفتی مکرم سے ملاقات

میرواعظ کی دہلی میں شاہی امام اور مفتی مکرم سے ملاقات

اننت ناگ میں لاپتہ اہلکار بازیاب، پوچھ گچھ جاری

اننت ناگ میں لاپتہ اہلکار بازیاب، پوچھ گچھ جاری

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

سات ملی ٹنٹ معاونین کے خلاف چارج شیٹ داخل: سری نگر پولیس

بارہمولہ کے چکروہ پٹن میں آتشزدگی، ایک مکان، 3 دکان، ایک گاڑی خاکستر

بارہمولہ کے چکروہ پٹن میں آتشزدگی، ایک مکان، 3 دکان، ایک گاڑی خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »