• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ: مبینہ طور ناکہ نظر انداز کرنے پر فوجی فائرنگ میں ٹرک ڈرائیور ازجان

بارہمولہ: مبینہ طور ناکہ نظر انداز کرنے پر فوجی فائرنگ میں ٹرک ڈرائیور ازجان

by امت ڈیسک
06/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شمالی ضلع بارہمولہ میں جمعرات کو سیکورٹی فورسز کی چوکی ( ناکہ ) کو مبینہ طور پر نظر انداز کرنے کے بعد سوپور کا ایک ڈرائیور فائرنگ کے واقعے میں مارا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سیب کے ڈبوں سے لدی ایک گاڑی کو سیکورٹی فورسز کے قائم کردہ ناکے پر رکنے کا اشارہ کیا گیا۔ تاہم مبینہ طور پر گاڑی حکم کی تعمیل کرنے میں ناکام رہی جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کردی۔ گاڑی میں سوار نوجوان اس واقعے میں شدید زخمی ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ متوفی کا پوسٹ مارٹم جاری ہے اور اس کے پس منظر اور ممکنہ محرکات جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

ادھر فوج نے اپنا ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ انہیں ملی ٹینٹوں کی نقل و حرکت کے بارے میں ایک مخصوص انٹیلی جنس ان پٹ کی بنیاد پر ، سیکورٹی فورسز کے ذریعہ ایک موبائل وہیکل چیک پوسٹ (MVCP) قائم کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ایک تیزر فتار مشکوک سول ٹرک کو دیکھا گیا۔ جب چیلنج کیا گیا تو ٹرک بار بار وارننگ کے باوجود نہیں رکا بلکہ چیک پوسٹ کو عبور کرتے ہوئے مزید تیز ہو گیا۔ چو کس فوجیوں نے 23 کلو میٹر سے زیادہ تک گاڑی کا تعاقب کیا۔ ٹائروں پر گولیاں چلائی گئیں جس سے گاڑی کو سنگر مہ چوک پر رکھنا پڑا۔ تفصیلی تلاش کے نتیجے میں ، زخمی ڈرائیور کو سیکورٹی فورسز نے فوری طور پر جی ایم سی بار ہمولہ منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

مکمل لدے ٹرک کو قریبی پولیس اسٹیشن بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس کی تحویل میں ٹرک کی تفصیلی تلاش جاری ہے اور مشتبہ شخص کے بارے میں تفتیش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر بینک کو 16,000 کروڑ روپے سے زیادہ کا جی ایس ٹی نوٹس موصول

Next Post

بارہمولہ میں خانہ کعبہ سے مشابہ ڈھانچہ مسمار کر دیا گیا، پولیس نے ذہنی طور پر بیمار شخص کو کیا گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

بارہمولہ میں خانہ کعبہ سے مشابہ ڈھانچہ مسمار کر دیا گیا، پولیس نے ذہنی طور پر بیمار شخص کو کیا گرفتار

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

پونچھ میں گولی لگنے سے جے سی او افسر کی موت

پروفیسر عبدالغنی بٹ کے بعد سید الطاف بخاری کا ایک اور حریت لیڈر آغا سید حسن سے ملاقات:کس نے کیا مانگا اور کس نے کیا دینے کی پیشکش کی؟

ٹرک ڈرائیور اگر سنگل پر نہیں رکا تو ٹائروں پر گولیاں چلائی جاسکتی تھیں :الطاف بخاری

بارہمولہ، بلاور اموات کو مرکز کیساتھ اٹھایا: وزیر اعلیٰ

بارہمولہ، بلاور اموات کو مرکز کیساتھ اٹھایا: وزیر اعلیٰ

الطاف بخاری پارٹی کے دوسری مرتبہ صدر منتخب

ٹرک ڈرائیور اگرسگنل پر نہیں رکا تو ٹائروں پر گولیاں چلائی جاسکتی تھیں :الطاف بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »