• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

بارہمولہ میں خانہ کعبہ سے مشابہ ڈھانچہ مسمار کر دیا گیا، پولیس نے ذہنی طور پر بیمار شخص کو کیا گرفتار

by امت ڈیسک
06/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر : شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے حکام نے خانہ کعبہ سے مشابہ ایک ڈھانچہ منہدم کر دیا۔ اس ڈھانچہ کو ٹنگمرگ کے واری پورہ گاؤں میں ایک ذہنی مریض نے تعمیر کیا تھا۔

یہ شخص مبینہ طور پر صوفی بزرگ شیخ نورالدین (رح) کی طرح صوفی بزرگ ہونے کا دعویٰ کر رہا تھا اور لوگوں سے کہہ رہا تھا کہ اگر وہ عمرہ یا حج کے لیے سفر کرنے سے قاصر ہیں تو یہاں (خانہ کعبہ سے مشابہ ڈھانچہ) کے پاس آ سکتے ہیں۔

مشتاق احمد ویری، عالم دین غلام رسول حامی اور مفتی اعظم ناصر الاسلام سمیت دیگر مذہبی اسکالرز اور علماء نے اس معاملے میں اپنے خدشات کا اظہار کیا تھا۔ انھوں نے اس شخص کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔ جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اس شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اسے مزید قانونی کارروائی سے قبل تشخیص کے لیے مینٹل ہیلتھ فیسیلٹی میں بھیجا جائے گا۔

سوشل میڈیا پر اس غیر مذہبی سرگرمی اور دعوے کی ہر سطح پر مذمت کی جا رہی ہے وہیں مفتی ناصر اسلام نے کہا کہ ایسی غیر قانونی اور غیر مذہبی سرگرمیوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کیونکہ شریعت میں ایسی باتوں اور افعال کی کوئی گنجائش نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس ذہنی مریض کا علاج ہونا چاہیے، اس کی ایسی غیر قانونی حرکتیں اور دعوے نہ صرف فتنہ بلکہ معاشرے میں افراتفری پھیلاتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ: مبینہ طور ناکہ نظر انداز کرنے پر فوجی فائرنگ میں ٹرک ڈرائیور ازجان

Next Post

پونچھ میں گولی لگنے سے جے سی او افسر کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

پونچھ میں گولی لگنے سے جے سی او افسر کی موت

پروفیسر عبدالغنی بٹ کے بعد سید الطاف بخاری کا ایک اور حریت لیڈر آغا سید حسن سے ملاقات:کس نے کیا مانگا اور کس نے کیا دینے کی پیشکش کی؟

ٹرک ڈرائیور اگر سنگل پر نہیں رکا تو ٹائروں پر گولیاں چلائی جاسکتی تھیں :الطاف بخاری

بارہمولہ، بلاور اموات کو مرکز کیساتھ اٹھایا: وزیر اعلیٰ

بارہمولہ، بلاور اموات کو مرکز کیساتھ اٹھایا: وزیر اعلیٰ

الطاف بخاری پارٹی کے دوسری مرتبہ صدر منتخب

ٹرک ڈرائیور اگرسگنل پر نہیں رکا تو ٹائروں پر گولیاں چلائی جاسکتی تھیں :الطاف بخاری

طبی لاپرواہی کے باعث سوپور نجی اسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل

طبی لاپرواہی کے باعث سوپور نجی اسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »