• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سم کارڈز کا غلط استعمال؛پچھلے ایک برس 30 افراد گرفتار

سم کارڈز کا غلط استعمال؛پچھلے ایک برس 30 افراد گرفتار

by امت ڈیسک
09/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
ملی ٹنٹوں اور جرائم پیشہ عناصر کی طرف سے سم کارڈ کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے کوششیں تیز کرتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس نے سم کارڈ فروشوں کے ذریعہ اپنے صارف کو جانیں کے وائی سی) کے اصولوں کی سختی سے تعمیل کو یقینی بنانے کے لئے متعدد اضلاع میں وسیع پیمانے پر معائنے کئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ معائنے سری نگر ، گاندربل، اننت ناگ ، بڈگام، پلوامہ ، شوپیاں، بانڈی پورہ، سانبہ اور کشتواڑ سمیت دیگر اضلاع میں انجام دئے گئے۔

ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ ان اقدامات کا مقصد سم کارڈ کے غیر مجاز اجرا اور غلط استعمال کی روک تھام کو یقینی بنا کر مواصلاتی نیٹ ورکس کی سلامتی اور سالمیت کو برقرار رکھنا ہے۔ انہوں نے کہا: گذشتہ ایک سال کے دوران 30 سے زائد افراد کو اپنے ناموں پر سم کارڈ حاصل کرنے اور ان کو غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے دہشت گردوں کو دینے کے الزام میں گر فتار کیا گیا ہے ۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ ریاستی تحقیقاتی ایجنسی اور ضلعی پولیس یونٹ اس طرح کی خلاف ورزیوں کے خلاف سخت کار روائیاں انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پر عزم ہے اور ملک دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے ذریعے مواصلاتی نیٹ ورکس کے استحصال کو روکنے کے لیے نفاذ کے اقدامات جاری رکھے گی۔ پولیس نے شہریوں سے گذارش کی ہے کہ وہ اپنے ناموں پر جاری کردہ سم کارڈز کے حوالے سے احتیاط برتیں نیز کوئی بھی فرد دہشت گردی یا منتظم جرائم کے لیے سم کارڈ کے غلط استعمال میں سہولت کار پایا گیا تو اسے سخت قانونی نتائج کا سامنا کر نا پڑے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سونہ مرگ میں شبانہ آتشزدگی کی ہولناک واردات،50 سے زائد دکانیں خاکستر

Next Post

بارہمولہ میں محبوبہ مفتی کی اسکارٹ گاڑی حادثے کی شکار ، تین اہلکار زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں محبوبہ مفتی کی اسکارٹ گاڑی حادثے کی شکار ، تین اہلکار زخمی

بارہمولہ میں محبوبہ مفتی کی اسکارٹ گاڑی حادثے کی شکار ، تین اہلکار زخمی

سری نگر اور کرگل کے درمیان کورئیر سروس شروع، 24 مسافروں کو ائیر لفٹ کیا گیا

سری نگر اور کرگل کے درمیان کورئیر سروس شروع، 24 مسافروں کو ائیر لفٹ کیا گیا

آتشی وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی، اسمبلی تحلیل

آتشی وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی، اسمبلی تحلیل

’زبردستی نہیں، اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا‘: ہریانہ کے نوجوان نے درگاہ حضرت بل میں رضاکارانہ طور پر اسلام قبول کرنے کی تصدیق کی

’زبردستی نہیں، اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا‘: ہریانہ کے نوجوان نے درگاہ حضرت بل میں رضاکارانہ طور پر اسلام قبول کرنے کی تصدیق کی

تشدد زدہ منی پور کے وزیر اعلی مستعفی

تشدد زدہ منی پور کے وزیر اعلی مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »