• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر اور کرگل کے درمیان کورئیر سروس شروع، 24 مسافروں کو ائیر لفٹ کیا گیا

سری نگر اور کرگل کے درمیان کورئیر سروس شروع، 24 مسافروں کو ائیر لفٹ کیا گیا

by امت ڈیسک
09/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) نے ہفتے کے روز کرگل سے سری نگر کے درمیان اے این – 32 کرگل کورئیر سروس کا آغاز کیا۔ضلع مجسٹریٹ کرگل کے ‘ایکس’ ہینڈل پر ہفتے کو ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا گیا: ‘رواں موسم سرما کے لئے اے این – 32 کرگل کورئیر سروس آج سے شروع ہو گئی ہے’۔

حکام نے بتایا کہ پہلے ہی دن 24 مسافروں کو ائر لفٹ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ سروس کے پہلے دن 1 مسافروں کو کرگل سے سری نگر جبکہ اتنے ہی مسافروں کو سری نگر سے کرگل پہنچایا گیا۔بتادیں کہ کرگل کورئیر سروس کرگل- سری نگر اور کرگل- جموں روٹس پر منتخب دنوں پر چلتی ہے تاکہ سری نگر- لیہہ قومی شاہراہ پر بھاری برف باری کی وجہ سے پھنسے ہوئے مسافروں کو سہولیت پہنچ سکے۔

دریں اثنا ضلع مجسٹریٹ کرگل شری کانت بالا صاحب سوسے اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ہیڈ کوارٹر) نتن یادو نے کرگل ہوائی اڈے پر تمام انتظامات کا معائنہ کیا اور تمام متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ وہ کرگل کورئیر سروس کے ہموار انتظام کو یقینی بنائیں

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں محبوبہ مفتی کی اسکارٹ گاڑی حادثے کی شکار ، تین اہلکار زخمی

Next Post

آتشی وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی، اسمبلی تحلیل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
آتشی وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی، اسمبلی تحلیل

آتشی وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی، اسمبلی تحلیل

’زبردستی نہیں، اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا‘: ہریانہ کے نوجوان نے درگاہ حضرت بل میں رضاکارانہ طور پر اسلام قبول کرنے کی تصدیق کی

’زبردستی نہیں، اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا‘: ہریانہ کے نوجوان نے درگاہ حضرت بل میں رضاکارانہ طور پر اسلام قبول کرنے کی تصدیق کی

تشدد زدہ منی پور کے وزیر اعلی مستعفی

تشدد زدہ منی پور کے وزیر اعلی مستعفی

جب تک وادی کی مسلم برادری کشمیری پنڈتوں کو قبول نہیں کرتی ،تب تک انہیں واپس نہیں لایا جا سکتا: اشوک کول

جب تک وادی کی مسلم برادری کشمیری پنڈتوں کو قبول نہیں کرتی ،تب تک انہیں واپس نہیں لایا جا سکتا: اشوک کول

پلوامہ کے نوجوان کی منشیات کے خلاف منفرد پہل

پلوامہ کے نوجوان کی منشیات کے خلاف منفرد پہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »