• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

اگر مرکز اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہتا ہے تو وہ اس کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کریں گے:عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
13/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اگر مرکز اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہتا ہے تو وہ اس کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کریں گے کی بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ دفعہ370 کی بحالی کی لڑائی سے دستبردار نہیں ہوئے اور اگر ایسا ہوتا تو ہم اسمبلی میں کوئی قرارداد پاس نہ کرتے جس میں جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بحال کرنے اور آئینی ضمانتوں کو بھی واپس لانے کا مطالبہ کیا جاتا۔انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ مرکز کے ساتھ اچھے کام کرنے والے تعلقات کو برقرار رکھنے کو بی جے پی کے ساتھ اتحاد کے طور پر غلط نہیں سمجھا جانا چاہئے۔سی این آئی کے مطابق عالمی خبررساں ادارے بی بی سی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرو یو میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ اگر مرکز اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہا تو وہ اس کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کریں گے۔ انٹر ویو کے دوران انہوں نے کہا ”مرکز کے ساتھ اچھے تعلقات کو بی جے پی کے ساتھ اتحاد کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ ایک خوشگوار تعلق قائم رکھنا دوستی یا اتحاد کے مترادف نہیں ہے“۔ترقیاتی امور پر بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ انہیں عوام نے خدمت کا مینڈیٹ دیا ہے اور حکومت جموں و کشمیر میں ترقی کو یقینی بنانے پر کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ دفعہ 370 کی بحالی کی جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوئے ہیں۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت کے ساتھ نرم رویہ اختیار کر رہے ہیں، تو انہوں نے کہا”کم از کم میری حکومت کے ابتدائی چند مہینوں میں، میں جموں و کشمیر کے عوام کا مقروض ہوں کہ میں حکومت ہند کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوشش کروں۔ اگر مرکز اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہا، تو ہم اس پر نظرثانی کریں گے“۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جب تک نریندر مودی وزیر اعظم ہیں دفعہ 370 کی بحالی ممکن نظر نہیں آتی۔ تاہم، انہوں نے واضح کیا کہ وہ اس جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹے اور اگر ایسا ہوتا، تو اسمبلی میں جموں و کشمیر کے خصوصی درجہ کی بحالی اور آئینی ضمانتوں کی واپسی کی قرارداد منظور نہ کی جاتی۔ عمر عبداللہ نے یہ بھی کہا کہ مرکز کے ساتھ اچھے تعلقات کو بی جے پی کے ساتھ اتحاد کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ ایک خوشگوار تعلق قائم رکھنا دوستی یا اتحاد کے مترادف نہیں ہے ۔ ترقیاتی امور پر بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ انہیں عوام نے خدمت کا مینڈیٹ دیا ہے اور حکومت جموں و کشمیر میں ترقی کو یقینی بنانے پر کام کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت ایک نئی صنعتی پالیسی اور سیاحت کی پالیسی پر کام کر رہی ہے اور اس حوالے سے وہ ریاست سے باہر سیاحت کے فروغ کے لیے بھی مصروف ہیں۔ پارٹی کے اندر بعض مسائل پر اختلافات اور این سی کے رکن پارلیمنٹ آغا روح اللہ کے الگ مو ¿قف پر، عمر عبداللہ نے کہا”میرا ماننا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت میں رائے کے اختلاف کی گنجائش ہونی چاہیے، اور جمہوریت میں لوگوں کو ایک بہتر لیڈر منتخب کرنے کا حق حاصل ہوتا ہے“۔یہ پوچھے جانے پر کہ کیا وہ حکومت ہند کو پاکستان کے ساتھ ورکنگ رشتے قائم کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا”فی الحال اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے اور نہ ہی ایسا ہے جس طرح جموں و کشمیر میں سیکورٹی فورسز پر حملے ہوئے ہیں۔ “

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نئے فوجداری قوانین کا مقصد انصاف اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے: ایس ایس پی سری نگر

Next Post

اعلی فاضلی تین سال بعد ضمانت پر رہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
اعلی فاضلی تین سال بعد ضمانت پر رہا

اعلی فاضلی تین سال بعد ضمانت پر رہا

گاندربل سیشن کورٹ نے نابالغ اغوا اور عصمت دری کے معاملے میں تاریخی فیصلہ سنایا

گاندربل سیشن کورٹ نے نابالغ اغوا اور عصمت دری کے معاملے میں تاریخی فیصلہ سنایا

ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

جامع مسجد سیل کرنے پر عمر نے کیا برہمی کا اظہار

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

منوج سنہا کا پلوامہ حملے میں ازجان ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی مفتی ناصر الاسلام سے ملاقات

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی مفتی ناصر الاسلام سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »