• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

ملازمین کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کا موقع دیا جائے:عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
15/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
جموں، 15 فروری: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہفتہ کے روز کہا کہ جن ملازمین کو مبینہ طور پر ملی ٹینسی کے تعلق سے برطرف کیا گیا ہے، ان کی بات سنی جائے اور اگر وہ بے گناہی ثابت کرنے میں ناکام رہے تو مناسب کارروائی کی جائے۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ ملک کے قانون کے مطابق جرم ثابت ہونے تک ہر کوئی بے قصور ہے۔ انہوں نے جموں و کشمیر میں تین سرکاری ملازمین کی برطرفی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا، ’’اگر ان (برطرف کیے گئے ملازمین) کے خلاف ثبوت ہیں اور انہیں اپنے آپ کو درست ثابت کرنے کا موقع دیا گیا ہے، لیکن وہ ایسا نہیں کر سکے، تو یہ ٹھیک ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ اگر ان کی بات سنے بغیر فیصلہ کر لیا جائے تو قانون کہتا ہے کہ جب تک جرم ثابت نہ ہو جائے ہر کوئی بے قصور ہے۔

وقف ترمیمی بل کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ یہ مسلمانوں کے خلاف ہے اور اس کے پیچھے کوئی اور وجہ نہیں ہے۔(کے این او )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی انتظامیہ نے ‘ملک مخالف سرگرمیوں’ کے الزام میں مزید تین ملازمین کو برطرف کر دیا

Next Post

وقف ترمیمی بل پر این ڈی اے کے کلیدی شراکت دار ہمارے ساتھ ہیں: کرن رجیجو

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
Next Post
وقف ترمیمی بل پر این ڈی اے کے کلیدی شراکت دار ہمارے ساتھ ہیں: کرن رجیجو

وقف ترمیمی بل پر این ڈی اے کے کلیدی شراکت دار ہمارے ساتھ ہیں: کرن رجیجو

انتخابات میں شکست کے بعد کانگریس نے جموں و کشمیر کے انچارج کو تبدیل کیا

انتخابات میں شکست کے بعد کانگریس نے جموں و کشمیر کے انچارج کو تبدیل کیا

اسمبلی بجٹ اجلاس: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور اسپیکر عبدالرحیم راتھر کے درمیان ملاقات

اسمبلی بجٹ اجلاس: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور اسپیکر عبدالرحیم راتھر کے درمیان ملاقات

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر شورش زدہ خطہ نہیں رہا :نائب صدر جمہوریہ

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر شورش زدہ خطہ نہیں رہا :نائب صدر جمہوریہ

حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

سرکاری ملازمین کی برطرفی قابل مذمت اقدام : میر واعظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »