• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں شبانہ آتشزدگی میں شخص جلس کر لقمہ اجل

بارہمولہ میں شبانہ آتشزدگی میں شخص جلس کر لقمہ اجل

by امت ڈیسک
21/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ، 21 فروری، شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے بنر جانباز پورہ گاؤں میں جمعہ کی صبح سویرے ایک دو منزلہ رہائشی مکان میں خوفناک آگ لگنے کے بعد دم گھٹنے سے ایک 35 سالہ جسمانی طور خاص شخص اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ جس کی شناخت زبیر سراج ولد محمد سراج کے نام سے ہوئی ہے، فائر فائٹرز کے جائے وقوعہ پر پہنچنے سے پہلے ہی دھوئیں سے نکلنے میں ناکام رہا۔

فائر فائٹرز نے آگ بجھانے میں کامیابی حاصل کی اور بعد میں اس کی لاش گھر کی جلی ہوئی باقیات سے نکال لی۔

پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اس سلسلے میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان جموں و کشمیر کے معاملات میں مداخلت سے کبھی باز نہیں آیا: وزیر اعلیٰ

Next Post

بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ایل او سی پر بریگیڈیئر سطح کی فلیگ میٹنگ ہو گی منعقد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
بھارت اور پاکستان  کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ایل او سی پر بریگیڈیئر سطح کی فلیگ میٹنگ ہو گی منعقد

بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ایل او سی پر بریگیڈیئر سطح کی فلیگ میٹنگ ہو گی منعقد

تیسری عالمی جنگ زیادہ دور نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

تیسری عالمی جنگ زیادہ دور نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

زبان اور تہذیب وتمدن کو زندہ رکھنا باغیور قوموں کی نشانی ہے: ڈاکٹر فاروق

کشمیر میں 4 فروری سے 5 فروری کی سہہ پہر تک برف و باراں کا امکان

برف و باراں کے بعد موسم بتدریج بہتر، 24 فروری تک خاص تبدیلی کا کوئی امکان نہیں

سپریم کورٹ نے یاسین ملک کو تہاڑ سے ورچوئلی عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی

سپریم کورٹ نے یاسین ملک کو تہاڑ سے ورچوئلی عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »