• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عمر کا وزیر اعظم کی طرف سے موٹاپے کے خلاف مہم میں شامل کئے جانے پر اظہار خوشی

عمر کا وزیر اعظم کی طرف سے موٹاپے کے خلاف مہم میں شامل کئے جانے پر اظہار خوشی

by امت ڈیسک
24/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے شروع کی گئی موٹاپے کے خلاف مہم میں شامل کئے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ موٹاپا طرز زندگی سے متعلق متعدد صحت کے مسائل کا سبب بنتا ہے۔

بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو دس ممتاز شخصیات کو موٹاپے کے خلاف قومی تحریک میں شامل ہونے اور صحت مند کھانے کے استعمال کے بارے میں بیداری کو فروغ دینے کے لیے مدعو کیا۔ان ممتاز شخصیات میں جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ بھی شامل ہیں۔

موصوف وزیر اعلیٰ نے اس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے’ایکس’ پر اپنے پوسٹ میں کہا: ‘ میں وزیر اعظم نریندر مودی جی کی طرف سے شروع کی گئی موٹاپے کے خلاف مہم میں شامل ہونے پر بہت خوش ہوں’۔انہوں نے کہا: ‘ موٹاپا طرز زندگی سے متعلق متعدد صحت کے مسائل جیسے دل کی بیماری، ٹائپ 2 ذیابیطس، فالج اور سانس لینے میں دشواری نیز ذہنی صحت کی حالتوں جیسے بے چینی اور ڈپریشن وغیرہ کا سبب بنتا ہے’۔

عمر عبداللہ نے اس مہم میں شامل ہونے کے لئے مزید دس شخصیات کو نامزد کیا۔انہوں نے کہا: ‘ آج میں موٹاپے کے خلاف وزیر اعظم کی مہم میں شامل ہونے کے لیے 10 لوگوں کو نامزد کر رہا ہوں اور ان سے درخواست کر رہا ہوں کہ وہ اس لڑائی کو آگے بڑھانے کے لیے مزید 10 افراد کو نامزد کریں’۔وزیر اعلیٰ نے جن دس افراد کو نامزد کیا ہے ان میں کرن شا، ساجن جنڈل، دی پیکا پاڈو کون، ثانیہ مرزا، عرفان ٹھان، سپپریا سولے، کلدیپ ہنڈو، شیتل آرچر، اقرا رسول اور پالک کور برجل شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نوجوان سائنسدان کا کردار ادا کرکے ایک دن سائنس کیلئے وقف کریں اور سائنس سے متعلق مراکز کا دورہ کریں:وزیر اعظم

Next Post

کشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران وسیع پیمانے پر برف و باراں کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
کشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران وسیع پیمانے پر برف و باراں کا امکان

کشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران وسیع پیمانے پر برف و باراں کا امکان

مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سری نگر – لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل مسلسل بند، قومی شاہراہ کھلی

سری نگر کے راج باغ میں آتشزدگی، 5 مکانوں کو نقصان

سری نگر کے راج باغ میں آتشزدگی، 5 مکانوں کو نقصان

کشمیری عوام کو آج بھی مفتی صاحب کے وژن کی ضرورت ہے: وحید پرہ

پی ڈی پی اسمبلی میں تین اہم بل پیش کرے گی: وحید پرہ

وزیر اعلیٰ نے بلاور میں دو افراد کی موت کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا

جن کیلئے ریاستی درجہ ضروری ہوگا اس کیلئے بھی لڑائی جاری ہے: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »