• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سری نگر – لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل مسلسل بند، قومی شاہراہ کھلی

by امت ڈیسک
24/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – لیہہ شاہراہ پر پانچ روز سے ٹریفک کی نقل و حمل مسلسل بند ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس شاہراہ پر بی آر آو کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد ہی ٹریفک بحال کیا جائے گا۔

بتادیں کہ سری نگر – لیہہ شاہراہ پر 20 فروری کو زوجیلا پر بھاری برف باری کے بعد ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا تھا۔

ٹریفک حکام نے پیر کو بتایا کہ سری نگر – لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس شاہراہ پر بی آر او کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد ہی ٹریفک بحال کیا جائے گا۔

ادھر وادی کو ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دو طرفہ نقل حمل حسب معمول جاری ہے۔

حکام نے انہوں نے مسافروں سے لین ڈسپلن پر عمل کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ مٹی کے تودے یا چٹانیں کھسک آںے کے خدشات کے پیش نظر بانہال اور رام بن کے درمیان غیر ضروری طور پر ٹھہرنے سے اجتناب کریں اور شاہراہ پر دن کے دوران ہی سفر اختیار کریں۔

انہوں نے بتایا کہ تاریخی مغل روڈ، سنتھن روڈ اور بھدرواہ – چمبا روڈ مسلسل بند ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران وسیع پیمانے پر برف و باراں کا امکان

Next Post

سری نگر کے راج باغ میں آتشزدگی، 5 مکانوں کو نقصان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

08/02/2026
جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

08/02/2026
فاروق عبداللہ نے پاکستان میں مساجد کے اندر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی

فاروق عبداللہ نے پاکستان میں مساجد کے اندر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی

08/02/2026
اے آئی ایم ایس اے کا روس میں بھارتی میڈیکل طلبہ پر حملے کے معاملے پر وزیر اعظم سے مداخلت کا مطالبہ

اے آئی ایم ایس اے کا روس میں بھارتی میڈیکل طلبہ پر حملے کے معاملے پر وزیر اعظم سے مداخلت کا مطالبہ

08/02/2026
روس کے شہر اُوفا میں چار بھارتی طلبہ پر حملہ: بھارتی سفارتخانہ

روس کے شہر اُوفا میں چار بھارتی طلبہ پر حملہ: بھارتی سفارتخانہ

08/02/2026
سندھ دریا کا پانی پاکستان کو نہیں جائے گا: مرکزی وزیر جل شکتی

سندھ دریا کا پانی پاکستان کو نہیں جائے گا: مرکزی وزیر جل شکتی

08/02/2026
Next Post
سری نگر کے راج باغ میں آتشزدگی، 5 مکانوں کو نقصان

سری نگر کے راج باغ میں آتشزدگی، 5 مکانوں کو نقصان

کشمیری عوام کو آج بھی مفتی صاحب کے وژن کی ضرورت ہے: وحید پرہ

پی ڈی پی اسمبلی میں تین اہم بل پیش کرے گی: وحید پرہ

وزیر اعلیٰ نے بلاور میں دو افراد کی موت کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا

جن کیلئے ریاستی درجہ ضروری ہوگا اس کیلئے بھی لڑائی جاری ہے: عمر عبداللہ

کٹھوعہ میں کار سے 35لاکھ روپیہ برآمد : پولیس

کٹھوعہ میں کار سے 35لاکھ روپیہ برآمد : پولیس

کشمیری پنڈتوں کی گھر واپسی کے لئے عمر سرکار کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا: انوراگ ٹھاکر

کشمیری پنڈتوں کی گھر واپسی کے لئے عمر سرکار کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا: انوراگ ٹھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »