• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بین الاقوامی سرحد پر  دراندازی کی کوشش ناکام،درانداز ہلاک: بی ایس ایف

بین الاقوامی سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام،درانداز ہلاک: بی ایس ایف

by امت ڈیسک
26/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 26 فروری: بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے پٹھان کوٹ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد کے ساتھ دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا، حکام نے بدھ کو بتایا۔

نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق ایک اہلکار نے کہا، "بی ایس ایف کے اہلکاروں نے پٹھان کوٹ کے سرحدی علاقے تاش پتن میں بین الاقوامی سرحد کے پار ایک مشکوک نقل و حرکت دیکھی۔ایک درانداَز کو بین الاقوامی سرحد عبور کرتے ہوئے دیکھا گیا، اسے چوکس دستوں نے چیلنج کیا لیکن اس نے کوئی توجہ نہیں دی اور آگے بڑھتا رہا۔

بی ایس ایف کے دستوں نے خطرہ محسوس کرتے ہوئے دراندازی کو بے اثر کر دیا۔ اہلکار نے بتایا کہ گھسنے والے کی شناخت کی جا رہی ہے۔

اہلکار نے مزید کہا، "پاکستان رینجرز کے ساتھ اعلیٰ سطح پر سخت احتجاج درج کروایا جائے گا”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عمر کے بیان پر میرواعظ، اپوزیشن جماعتیں سیخ پا

Next Post

کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری،میدانی علاقوں میں بارشیں، مزید برف و باراں متوقع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری،میدانی علاقوں میں بارشیں، مزید برف و باراں متوقع

کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری،میدانی علاقوں میں بارشیں، مزید برف و باراں متوقع

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کشتواڑ میں سڑک حادثہ، ایک شخص کی موت

کھریو پولیس اسٹیشن میں ای میل کے ذریعے کی جانے والی شکایت پر پہلا ای ایف آئی آر درج

کھریو پولیس اسٹیشن میں ای میل کے ذریعے کی جانے والی شکایت پر پہلا ای ایف آئی آر درج

راجوری کے سندربنی سیکٹر پر نامعلوم مسلح افراد نے فوجی قافلے پر فائرنگ کردی

راجوری کے سندربنی سیکٹر پر نامعلوم مسلح افراد نے فوجی قافلے پر فائرنگ کردی

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

بے گناہ کو ہراساں نہ کیا جائے اور مجرم کو بخشا نہیں جانا چاہئے، یہ حکومت کا رہنما اصول ہے: ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »