• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شہر سرینگر کے اسکول میں یکم اکتوبر سے اوقات کار میں تبدیلی

خراب موسمی صورتحال : اسکولوں میں 5مارچ تک سرمائی تعطیل میں اضافہ کا امکان

by امت ڈیسک
27/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وادی کشمیر میں جاری خراب موسمی صورتحال کے بیچ اسکولو ں میں سرمائی تعطیل 5مارچ تک بڑھانے کا امکان ہے ۔ وزیر تعلیم کی سربراہی میں آج ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ ہونے والی ہے جس دوران حمتی فیصلہ لیا جائے گا ۔ سی این آئی کے مطابق وادی کشمیر میں خراب موسمی صورتحال کے بیچ حکومت کی جانب سے کشمیر صوبے میں اسکولوں کے لئے موسم سرما کی تعطیلات 5 مارچ تک بڑھانے کا امکان ہے۔

ایک مقامی خبر رساں ادارے کے ساتھ بات کرتے ہوئے وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے کہا کہ حکومت اس سلسلے میں آج یعنی جمعہ ایک میٹنگ کرے گی۔ایتو نے کہا”موجودہ موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہم جمعہ کو کشمیر میں اسکولوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے حوالے سے ایک میٹنگ کرنے جا رہے ہیں“۔وزیر نے مزید کہا کہ طلباءکی صحت اور حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے وہ اس کے مطابق فیصلہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اگر موسمی حالات بہتر نہیں ہوتے ہیں تو ہم پرائمری لیول کی کلاسوں کی چھٹیوں میں پانچ دن کی توسیع پر غور کر سکتے ہیں اور مزید برفباری ہونے کی صورت میں ہم تمام کلاسوں کیلئے 5 مارچ تک تعطیلات بڑھانے پر غور کریں گے۔ خیال رہے کہ وادی کشمیر میں خراب موسمی صورتحال کے باعث والدین نے مطالبہ کیا تھا کہ اسکولوں میں سرمائی تعطیل میں توسیع کی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ماہ مبارک رمضان کے پیش نظر تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے:صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

جموں کشمیر یوٹی کے پہلے بجٹ اجلاس سے قبل سپیکر کی صدارت میں آل پارٹی میٹنگ منعقد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
جموں کشمیر یوٹی کے پہلے بجٹ اجلاس سے قبل سپیکر کی صدارت میں آل پارٹی میٹنگ منعقد

جموں کشمیر یوٹی کے پہلے بجٹ اجلاس سے قبل سپیکر کی صدارت میں آل پارٹی میٹنگ منعقد

سرینگر میں کشمیر جوریسٹ بار ایسوسی ایشن کی ایک اہم میٹنگ منعقد

سرینگر میں کشمیر جوریسٹ بار ایسوسی ایشن کی ایک اہم میٹنگ منعقد

سنیل شرما کے بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہار برہمی

سنیل شرما کے بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہار برہمی

کلسٹر یونیورسٹی سری نگر، بورڈ  امتحانات آج شیڈول کے مطابق ہونگے

کلسٹر یونیورسٹی سری نگر، بورڈ امتحانات آج شیڈول کے مطابق ہونگے

برفباری سے کشمیر میں ٹریفک، ریل خدمات اور پروازیں متاثر

برفباری سے کشمیر میں ٹریفک، ریل خدمات اور پروازیں متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »