• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شمیمہ فردوس اورسجاد لون کے درمیان تلخ کلامی

شمیمہ فردوس اورسجاد لون کے درمیان تلخ کلامی

by امت ڈیسک
05/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں وکشمیر اسمبلی میں بدھ کے روز سجاد غنی لون اور شمیمہ فردوس کے درمیان تلخ کلامی کے مناظر دیکھنے کو ملے
اطلاعات کے مطابق ممبر اسمبلی ہندواڑہ سجاد غنی لون نے بدھ کے روز اسپیکر سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ سال 1996سے جموں وکشمیر میں ہلاکتیں ہو رہی ہیں ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ کئی برسوں سے لوگ جیلوں میں سڑ رہے ہیں جبکہ شبیر احمد شاہ گزشتہ 45سال سے جیل میں بند پڑا ہوا ہے ۔سجاد غنی لون نے کہاکہ سال 1996سے نیشنل کانفرنس نے ہی زیادہ تر حکومت کی ہے۔

ممبر اسمبلی ہندواڑہ کی جانب سے بلا واسط طورپر نیشنل کانفرنس کو حالات کے لئے ذمہ دار ٹھرانے کے ساتھ ہی ممبر اسمبلی حبہ کدل اپنی نشست سے کھڑی ہوئی اور سجاد غنی لون پر الزامات کی بارش شروع کی۔
نامہ نگار نے بتایا کہ سجاد غنی لون اور شمیمہ فردوس کے مابین کافی دیر تک تلخ کلامی کے مناظر دیکھنے کوملے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

13 جولائی کے شہیدوں نے ملک کے آئین کو مضبوط بنانے کے لئے اپنی جانیں نچھاور کیں: سریندر چودھری

Next Post

سربل سونہ مرگ میں برفانی تودا گر آیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
سربل سونہ مرگ میں برفانی تودا گر آیا

سربل سونہ مرگ میں برفانی تودا گر آیا

خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

امرناتھ یاترا 3 جولائی سے شروع ہو گی

اسمبلی میں اورنگزیب کی تعریف، ابو عاصم اعظمی کو بجٹ اجلاس سے معطل کردیا گیا

اسمبلی میں اورنگزیب کی تعریف، ابو عاصم اعظمی کو بجٹ اجلاس سے معطل کردیا گیا

جموں کشمیر حکومت 200 یونٹ مفت بجلی دینے کیلئے پرعزم: وزیر اعلیٰ

جموں کشمیر حکومت 200 یونٹ مفت بجلی دینے کیلئے پرعزم: وزیر اعلیٰ

عمر کی سربراہی میں کابینہ نے بزنس رولز کی منظوری دے دی

عمر کی سربراہی میں کابینہ نے بزنس رولز کی منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »