• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بیرواہ میں 52غیر مقامی افراد کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے: حکومت

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی رپورٹ منظور کر لی

by امت ڈیسک
17/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آج متفقہ طور پر بزنس ایڈوائزری کمیٹی بی اے سی کی سفارشات کو منظور کر لیا، جو ایوان کے کاروباری شیڈول سے متعلق ہیں۔ اسمبلی کے رکن مبارک گل نے یہ تحریک پیش کی جسے اسپیکر ایڈوکیٹ عبد الرحيم راتھر نے ایوان میں ووٹنگ کے لیے پیش کیا۔ ایوان کے تمام اراکین نے اس رپورٹ کو متفقہ طور پر منظور کر لیا۔

بی اے سی کی سفارشات کے مطابق ایوان کی نشستیں 17 22 اور 24 مارچ 2025 کو صبح 10 بجے شروع ہوں گی اور شام 5 بجے تک جاری رہیں گی جبکہ دوپہر 1:30 بجے سے 2:30 بجے تک ایک گھنٹے کا وقفہ ہوگا۔ علاوہ ازیں حکومت کے کاروباری امور جو پہلے 11 اپریل 2025 کو طے تھے، انہیں 25 مارچ 2025 کو منتقل کر دیا گیا ہے۔

ایوان کی کارروائی کو ہموار بنانے کے لیے بی اے سی نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر وزراء مطالبات زر کے جوابات تحریری طور پر پڑھ کر سناتے ہیں تو وہ جوابات ایوان کے تمام اراکین میں بھی تقسیم کیے جائیں گے۔

اسمبلی میں نظم و ضبط کو یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے اسپیکر عبد الرحیم راتھر نے پارٹی لیڈران اور چیف وپس سے کہا کہ وہ اراکین کو ایوان میں نظم و ضبط اور شائستگی برقرار رکھنے کی ہدایت کریں۔ بی اے سی رپورٹ میں شامل نظرثانی شده قانون سازی کا کیلنڈر بھی متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام جانے سے روکنے کے لئے ہمارے گھر کے دروازے بند کر دئے گئے: التجا مفتی کا الزام

Next Post

ہندواڑہ انکاؤنٹر میں غیر مقامی ملی ٹینٹ ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
ہندواڑہ انکاؤنٹر میں غیر مقامی ملی ٹینٹ ازجان

ہندواڑہ انکاؤنٹر میں غیر مقامی ملی ٹینٹ ازجان

عدالت نے ایڈووکیٹ نذیر احمد رونگا کی نظر بندی کو کالعدم قرار دے دیا

عدالت نے ایڈووکیٹ نذیر احمد رونگا کی نظر بندی کو کالعدم قرار دے دیا

"مجھے مت سکھاؤ”: اسپیکر نے الطاف کلو کو تنبہ

"مجھے مت سکھاؤ": اسپیکر نے الطاف کلو کو تنبہ

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بہت جلد بحال کی جائے گی: حکام

سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر آج مال بر دار گاڑیوں کو جموں سے سری نگر آنے کی اجازت

جموں کشمیر اسمبلی میں عمر عبداللہ نے کیا سالانہ میزانیہ پیش

اثاثوں کی تقسیم کے بعد دہلی میں جے کے ہاؤس کا بڑا حصہ لداخ کے حصے میں آیا: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »