• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹھوعہ جھڑپ :آپریشن تیسرے روز میں داخل

کٹھوعہ جھڑپ :آپریشن تیسرے روز میں داخل

by امت ڈیسک
25/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: سرحدی ضلع کٹھوعہ کے سنیال گاؤں کے جنگلات میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تیسرے دن بھی مڈبھیڑ جاری رہی۔ فورسز نے عسکریت پسندوں کے نشانات کا پتہ لگایا اور ان کے ٹھکانے سے بڑی مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان برآمد کیا۔

دراصل اتوار کی شام تقریباً 6 بجے فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا تھا، تاہم کم روشنی کے باعث آپریشن روک دیا گیا تھا۔ پیر کی صبح دوبارہ سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔ تلاشی کے دوران فورسز کو امریکہ میں تیار کردہ ایم 4 رائفل کی تین میگزین، تین بڑے پیکٹ میں رکھا گیا دھماکہ خیز مواد، ادویات، جوتے، بیگ اور کھانے پینے کا سامان ملا۔

انسداد عسکریت پسندی مخالف آپریشن آج تیسرے دن میں داخل ہو گیا ہے۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے اور مشتبہ عسکریت کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر کارروائی جاری ہے۔ اس آپریشن میں نیشنل سیکیورٹی گارڈز (NSG) کمانڈوز، پیرا کمانڈوز، اسپیشل آپریشن گروپ (SOG) اور دیگر سیکورٹی ایجنسیاں شامل ہیں۔

تاکہ عسکریت پسندوں کے فرار ہونے کے تمام ممکنہ راستے بند کیے جا سکیں۔

سیکورٹی فورسز جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہی ہیں۔ ڈرونز اور دیگر ہائی ٹیک آلات کی مدد سے علاقے کی نگرانی کی جا رہی ہے اور عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کا سراغ لگایا جا رہا ہے۔

ڈی جی پی پولیس اور فوجی کمانڈرز خود موقع پر موجود ہیں اور آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔ مقامی لوگوں کو علاقے سے دور رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ حکام نے کہا ہے کہ عسکریت پسندوں کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔

ذرائع کے مطابق عسکریت پسند سرنگ کے ذریعے بھارت میں داخل ہوئے اور ڈرون کے ذریعے ان کے ہینڈلرز نے انہیں دھماکہ خیز مواد اور دیگر سامان پہنچایا۔ فورسز کے دباؤ کے باعث عسکریت پسند اپنا سامان چھوڑ کر جنگل میں کسی اور جگہ چھپ گئے۔ فورسز علاقے میں ان کی تلاش میں مصروف ہیں اور پورے خطے میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میں بھارت کا ایک سچا شہری ہوں، میرا علیٰحدگی پسند تنظیموں سے کوئی تعلق نہیں: ایڈوکیٹ شفیع ریشی

Next Post

مودی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی تاریخ بن چکی ہے: وزیر داخلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
Next Post
جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

مودی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی تاریخ بن چکی ہے: وزیر داخلہ

سانبہ میں’ پی آئی اے‘ طیارے کی شکل کا پاکستانی غبارہ برآمد :پولیس

پولیس نے ائیر فورس افسر کے گلمرگ میں کھوئے بیگ کو بر آمد کرکے ان کے حوالے کیا

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

مودی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی تاریخ بن چکی ہے: شاہ

جی ایس ٹی ترمیمی بل پر ہنگامہ،سجاد لون نے ایوان سے واک آؤٹ کیا

جی ایس ٹی ترمیمی بل پر ہنگامہ،سجاد لون نے ایوان سے واک آؤٹ کیا

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کو آئندہ پارلیمانی اجلاس کے لیے حراستی پیرول مل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »