• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

مودی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی تاریخ بن چکی ہے: شاہ

by امت ڈیسک
25/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ مودی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی ختم ہو کر تاریخ بن گئی ہے۔

مسٹر شاہ نے منگل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، "کشمیر میں علیحدگی پسندی تاریخ بن چکی ہے۔ مودی حکومت کی انضمام کی پالیسیوں نے جموں اور کشمیر میں علیحدگی پسندی کو ختم کر دیا ہے۔

حریت سے وابستہ دو تنظیموں نے علیحدگی پسندی سے تمام تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میں ہندوستان کے اتحاد کو مضبوط کرنے کی سمت میں اس قدم کا خیرمقدم کرتا ہوں اور ایسے تمام گروپوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ آگے آئیں اور علیحدگی پسندی کو ہمیشہ کے لئے ختم کردیں، یہ نریندر مودی کے ترقی یافتہ، پرامن اور مربوط ہندوستان کے خواب کی بڑی جیت ہے۔”

قابل ذکر ہے کہ حال ہی میں راجیہ سبھا میں وزارت داخلہ کے کام کاج پر بحث کا جواب دیتے ہوئے مسٹر شاہ نے یہ بھی کہا تھا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد امن اور ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس نے ائیر فورس افسر کے گلمرگ میں کھوئے بیگ کو بر آمد کرکے ان کے حوالے کیا

Next Post

جی ایس ٹی ترمیمی بل پر ہنگامہ،سجاد لون نے ایوان سے واک آؤٹ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
جی ایس ٹی ترمیمی بل پر ہنگامہ،سجاد لون نے ایوان سے واک آؤٹ کیا

جی ایس ٹی ترمیمی بل پر ہنگامہ،سجاد لون نے ایوان سے واک آؤٹ کیا

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کو آئندہ پارلیمانی اجلاس کے لیے حراستی پیرول مل گیا

جموں کشمیر حکومت 200 یونٹ مفت بجلی دینے کیلئے پرعزم: وزیر اعلیٰ

حکومت 2 سو یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کے لئے پر عزم:عمر عبداللہ

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران برف و باراں کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران برف و باراں کا امکان

جموں کشمیر اسمبلی میں عمر عبداللہ نے کیا سالانہ میزانیہ پیش

*لفظ یوٹی کو ہٹانے سے ہماری حقیقت نہیں بدلے گی: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »