• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں منشیات فروش کی 1.5 کروڑ روپے مالیت کی جائیداد قرق

کولگام میں منشیات فروش کی 1.5 کروڑ روپے مالیت کی جائیداد قرق

by امت ڈیسک
26/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام: جموں کشمیر پولیس نے بدھ کے روز جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں نُسو بدرا گنڈ علاقے میں کئی مقدمات میں ملوث منشیات فروش کی جائیداد ضبط کر لی۔ پولیس کے مطابق اس کارروائی میں نُسو بدراگنڈ قاضی گنڈ سے تعلق رکھنے والے ریاض احمد گنائی ولد محمد جبار گنائی نامی ایک شہری کے دو منزلہ دو رہائشی مکانات کو قرق کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ریاض احمد منشیات فروشی سے متعلق کئی کیسز میں ملوث ہے اور وہ اس وقت این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت سنٹرل جیل کوٹ بلوال جموں میں قید ہے۔

کولگام پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں این ڈی پی ایس ایکٹ 1985 کے سیکشن 68-F (1)، پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ کے NDPS ایکٹ کے تحت انجام دی گئیں۔ پولیس آفیشلز کا دعویٰ ہے کہ ان کی جانب سے کی گئی تفتیش اور انکوائری کے دوران پتہ چلا کہ مذکورہ جائیداد غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی آمدنی سے بنائی گئی ہے جس کی قیمت 1.5 کروڑ روپے سے بھی زیادہ ہے۔

پولیس نے کہنا ہے کہ منشیات کی فروخت میں ملوث پائے جانے والے افراد کے ساتھ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی تاکہ معاشرے کو منشیات کی بدعت سے پاک کیا جا سکے۔ دریں اثناء، جموں و کشمیر حکومت نے منشیات فروشی میں ملوث پائے گئے محکمہ جل شکتی میں کام کر رہے پانچ ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کر دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

باغ گل لالہ عوام کے لئے کھول دیا گیا

Next Post

کٹھوعہ کے جوتھانہ علاقے میں جھڑپ شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
Next Post
کٹھوعہ کے جوتھانہ علاقے میں جھڑپ شروع

کٹھوعہ کے جوتھانہ علاقے میں جھڑپ شروع

شوپیاں میں مختلف مقامات پر پولیس کے چھاپے

شوپیاں میں مختلف مقامات پر پولیس کے چھاپے

قاضی گنڈ نویوگ ٹنل میں بس الٹ گئی، 17 زخمی

قاضی گنڈ نویوگ ٹنل میں بس الٹ گئی، 17 زخمی

کٹھوعہ جھڑپ :ڈپٹی ایس پی سمیت چار اہلکار زخمی

کٹھوعہ جھڑپ :ڈپٹی ایس پی سمیت چار اہلکار زخمی

وزیر اعظم 19 اپریل کو کٹرہ بارہمولہ ریل سروس کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم 19 اپریل کو کٹرہ بارہمولہ ریل سروس کا افتتاح کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »