• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا راجوری سیکٹر کا دورہ

فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا راجوری سیکٹر کا دورہ

by امت ڈیسک
02/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جنرل افیسر کمانڈنگ (جی او سی لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا نے بدھ کے روز راجوری کا دورہ کیا۔

وائٹ نائٹ کور نے ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے راجوری سیکٹر کا دورہ کیا اور وہاں تازه سیکورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔

انہوں نے کہا کہ جی او سی نے تمام رینکوں کو انسداد ملی ٹینسی کی کارروائیوں کے دوران پیشہ ورانہ مہارت اور چوکسی کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھنے کی تاکید کی۔

لیفٹیننٹ جنرل مشرا نے انسداد ملی ٹینسی کی جاری کارروائیوں میں سابق فوجیوں کی انمول شراکت اور حمایت کو بھی سراہا۔ معلوم ہوا ہے کہ امکانی در اندازی کے پیش نظر جی او سی نے سرحدوں پر تعینات جوانوں کو چوبیس گھنٹے متحرک رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل مشرا نے پیر کے روز 16 کور کے نئے جی او سی کے طور پر کمان سنبھالی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مسلم تنظیموں کے تحفظات کو پارلیمانی پینل نے حل نہیں کیا: میر واعظ

Next Post

وقف ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
وقف ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس

وقف ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس

48کے اے ایس آفسران کا تبادلہ،عمرعبداللہ کی صدارت میں 4 اپریل کو نیشنل کانفرنس کی ہنگامی میٹنگ

48کے اے ایس آفسران کا تبادلہ،عمرعبداللہ کی صدارت میں 4 اپریل کو نیشنل کانفرنس کی ہنگامی میٹنگ

ٹنگمرگ میں ٹیمپو ٹرولر خاکستر، کوئی جانی نقصان نہیں

ٹنگمرگ میں ٹیمپو ٹرولر خاکستر، کوئی جانی نقصان نہیں

وقف ترمیمی بل راجیہ سبھا میں بھی پیش کردیاگیا

وقف ترمیمی بل راجیہ سبھا میں بھی پیش کردیاگیا

امیت شاہ 6 اپریل کو 3 دن کے لیے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے

امیت شاہ 6 اپریل کو 3 دن کے لیے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »