• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

شوپیاں میں سیمنٹ مکسچر کیرئیر گرنے سے مزدور ہلاک، دو دیگر زخمی

by امت ڈیسک
18/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 18 اپریل: جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے آلو پورہ کے پنڈت کالونی علاقے میں جمعہ کو سیمنٹ کا مکسچر کیریئر اوپر گرنے سے ایک مزدور کی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔

عہدیداروں نے جی این ایس کو بتایا کہ ایک نئی ڈبل منزلہ عمارت پر تعمیراتی کام کے دوران پنڈت کالونی میں کچھ مزدوروں کے اوپر سیمنٹ کا مکسچر کیریئر فرش سے نیچے گر گیا۔

اس واقعے میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ضلع اسپتال پلوامہ منتقل کیا گیا۔

دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔(جی این ایس )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہماری پولیس فورس جانوں کی حفاظت اور ملی ٹینسی اور جرائم کا مقابلہ کرنے میں مضبوط کھڑی:منوج سنہا

Next Post

اونتی پورہ بائی پاس پر منی بس حادثہ میں 4 افراد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
اونتی پورہ بائی پاس پر منی بس حادثہ میں 4 افراد زخمی

اونتی پورہ بائی پاس پر منی بس حادثہ میں 4 افراد زخمی

وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری، سنتھن ٹاپ رابطہ سڑک ٹریفک کی آمد رفت کے لئے معطل

وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری، سنتھن ٹاپ رابطہ سڑک ٹریفک کی آمد رفت کے لئے معطل

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

بڈگام میں یو اے پی اے کے تحت ملی ٹنٹ معاون کی گاڑی ضبط:پولیس

دلی میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی نیشنل کانفرنس کو کمزور کرنے کے لئے بیٹھا رہتا ہے: تنویر صادق

دلی میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی نیشنل کانفرنس کو کمزور کرنے کے لئے بیٹھا رہتا ہے: تنویر صادق

سکینہ یتو کا ژالہ باری پر اظہار تشویش،کولگام، شوپیاں انتظامیہ سے نقصان کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

سکینہ یتو کا ژالہ باری پر اظہار تشویش،کولگام، شوپیاں انتظامیہ سے نقصان کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »