• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر جموں قومی شاہراہ کی بحالی کو ایک ہفتہ درکار : این ایچ پی سی

سرینگر جموں قومی شاہراہ کی بحالی کو ایک ہفتہ درکار : این ایچ پی سی

by امت ڈیسک
21/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اتوار کی علی الصبح شدید بارشوں کے نتیجے میں متعدد مقامات پر بھاری پسیوں اور سڑک کے نکل جانے کی وجہ سے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت پیر کو دوسرے روز بھی بند رہی۔

نیشنل ہائے وے اتھارٹی آف انڈیا کے پروجیکٹ ڈائریکٹر پرشوتم کمار نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ رام بن ضلع میں ایک درجن سے زائد متاثرہ مقامات پر شاہراہ پر گر آئے ہزاروں ٹن ملبے اور مئی کے تودوں کو صاف کرنے کا کام جاری ہے ۔

انہوں نے کہا کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ کی بحالی میں مزید قریباً ایک ہفتہ کا وقت لگ سکتا ہے کیونکہ جگہ جگہ گر آئے بھاری ملبہ کو سڑک سے صاف کرکے ٹھکانے لگانے میں وقت لگے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ رام بن اور ماروگ کے درمیان نیشنل ہائے وے اتھارٹی آف انڈیا کی مشینری ملیے کے نیچے دب گئی ہے اور اب نئے انتظامات کرکے شاہراہ کی بحالی کا کام شروع کیا گیا ہے ۔ انہوں نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے سفر کی منصوبہ بندی کرنے سے پہلے شاہراہ کی تازہ ترین پیشرفت کے بارے میں جانکاری حاصل کرتے رہیں۔ اس دوران ڈپٹی کمشنر رام بن بصير الحق چودھری نے ایس ایس پی رام بن کلبیر سنگھ اور ایس ایس پی ٹریفک نیشنل ہائے وے راجہ عادل حمید کے ہمراہ بحالی کے جاری کام کا جائزہ لیا ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مغل روڈ چھوٹی گاڑیوں کے لیے بحال؛ جموں سری نگر ہائی وے ، ایس ایس جی، سنتھن روڈ بدستور بند: حکام

Next Post

حول سری نگر میں بجلی کے کھمبے سے گرنے سے لائن مین کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

حول سری نگر میں بجلی کے کھمبے سے گرنے سے لائن مین کی موت

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لیے کانگریس 22 اپریل سے مہم شروع کرے گی

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لیے کانگریس 22 اپریل سے مہم شروع کرے گی

ٹیولپ گارڈن 24 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

ٹیولپ گارڈن 24 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا انتقال

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا انتقال

رام بن صورتحال  ‘قومی آفت’ نہیں : عمر عبداللہ

رام بن صورتحال 'قومی آفت' نہیں : عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »