• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جھیل ڈل میں ایس ڈی آر ایف کی موک ڈرل، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا لیا جائزہ

جھیل ڈل میں ایس ڈی آر ایف کی موک ڈرل، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا لیا جائزہ

by امت ڈیسک
06/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جھیل ڈل کے دلکش مگر حساس آبی علاقے میں منگل کو ریاستی ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) کی جانب سے مورک ڈرل کا انعقاد عمل میں لایا گیا، جس کا مقصد ممکنہ قدرتی آفات یا حملوں کی صورت میں فوری اور منظم ردعمل کی صلاحیتوں کو جانچنا اور بہتر بنانا تھا۔ذرائع کے مطابق، یہ مشق وزارت داخلہ کی ہدایت پر پورے ملک میں 7 مئی کو منعقد کی جانے والی سول ڈیفنس ڈرل کا حصہ تھی۔

جھیل میں مختلف ٹیموں نے پانی میں ڈوبنے، کشتی حادثے اور ممکنہ حملے کے واقعے کی فرضی صورتحال کو عملی طور پر نبھایا، تاکہ ریسکیو اہلکاروں کی تیاری کا جائزہ لیا جا سکے۔ڈرل کے دوران ایس ڈی آر ایف کے غوطہ خوروں اور ماہرین نے جھیل کے وسط میں فرضی حادثہ ہونے پر امدادی کارروائیاں انجام دیں، جن میں زخمیوں کو بچانا، ابتدائی طبی امداد فراہم کرنا اور محفوظ مقامات تک منتقل کرنا شامل تھا۔

ایس ڈی آر ایف کے ایک سینئر افسر نے کہا: ’ہماری کوشش ہے کہ قدرتی آفات یا کسی بھی ہنگامی صورت حال میں بروقت کارروائی کی جائے۔ ڈل جھیل ایک سیاحتی مرکز ہے اور یہاں سیکورٹی و ریسکیو کی تیاریاں ناگزیر ہیں۔‘انہوں نے کہا کہ اس طرح کی مشقیں نہ صرف فورسز کی تیاری کو جانچتی ہیں بلکہ عوامی اعتماد کو بھی مضبوط بناتی ہیں۔یہ موک ڈرل ایک ایسے وقت میں منعقد ہوئی ہے جب مرکز کی جانب سے ریاستوں کو شہری دفاعی تیاریوں کو بہتر بنانے اور عام لوگوں میں آگاہی پیدا کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اقوام متحدہ: ہند و پاک کشیدگی پر سلامتی کونسل کی بند کمرہ مشاورت، کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات پر زور

Next Post

کیا مودی کو تین دن پہلے انٹیلی جنس رپورٹ ملی تھی؟ ملکارجن کھرگے کا بڑا الزام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

09/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں کشمیر میں بے روزگاری کی شرح 6.7 فیصد، قومی اوسط سے زیادہ: حکومت کی اسمبلی کو اطلاع

09/02/2026
جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

09/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ میں انسدادِ عسکریت پسندی آپریشن 20ویں مسلسل دن بھی جاری

09/02/2026
Next Post
کیا مودی کو تین دن پہلے انٹیلی جنس رپورٹ ملی تھی؟  ملکارجن کھرگے کا بڑا الزام

کیا مودی کو تین دن پہلے انٹیلی جنس رپورٹ ملی تھی؟ ملکارجن کھرگے کا بڑا الزام

بھارتی فضائیہ کو پاک سرحد پر مشق کے لیے نوٹم جاری

بھارتی فضائیہ کو پاک سرحد پر مشق کے لیے نوٹم جاری

وادی میں کل شام 4 بجے ہوگی موک ڈرل

وادی میں کل شام 4 بجے ہوگی موک ڈرل

بھارت کی طرف سے پاکستان کی9 جگہوں پر میزائل حملہ

بھارت کی طرف سے پاکستان کی9 جگہوں پر میزائل حملہ

کشمیر کے تین اضلاع میں  کے تمام اسکول، کالج بند: انتظامیہ

کشمیر کے تین اضلاع میں کے تمام اسکول، کالج بند: انتظامیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »