• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت کی طرف سے پاکستان کی9 جگہوں پر میزائل حملہ

بھارت کی طرف سے پاکستان کی9 جگہوں پر میزائل حملہ

by امت ڈیسک
07/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پہلگام حملے کے بعد، ہندوستان نے اپنی پالیسی کو مزید جارحانہ بنایا اور صبح ڈیڑھ بجے ‘آپریشن سندور’ کیا۔ اس خفیہ آپریشن کے تحت ہندوستانی فضائیہ نے پاکستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں واقع ملی ٹینٹوں کے کل 9 ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے۔ یہ آپریشن صبح ڈیڑھ بجے کے قریب کیا گیا.

ذرائع کے مطابق ہندوستانی فضائیہ کے جدید لڑاکا طیاروں جیسے میراج 2000 اور سخوئی 30 ایم کے آئی نے بہاولپور، کوٹلی اور مظفر آباد کے علاقوں کو نشانہ بنایا۔

موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایئر انڈیا نے جموں، سری نگر، لیہہ، جودھ پور، امرتسر، بھوج، جام نگر، چندی گڑھ اور راجکوٹ جانے والی تمام پروازیں 7 مئی کی دوپہر 12 بجے تک منسوخ کر دی ہیں۔ متعلقہ حکام کی جانب سے مزید ہدایات موصول ہونے تک ایئر لائن نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ امرتسر جانے والی دو بین الاقوامی پروازوں کا رخ دہلی کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔بھارتی فورسز نے پاکستان اور پی او کے میں نو مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔

ہندوستان کے فضائی حملے کے بعد پاکستانی فوج کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ پاک فوج کا کہنا ہے کہ 6 مقامات پر 24 حملے کیے گئے۔ اس میں 8 لوگوں کی موت ہو گئی ہے، جب کہ 33 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی خود رات بھر آپریشن ‘سندور’ کی مسلسل نگرانی کر رہے تھے۔ اس آپریشن کے تحت کل 9 مقامات کو نشانہ بنایا گیا اور تمام حملے مکمل طور پر کامیاب رہے۔

حکام کے مطابق تینوں افواج نے مل کر آپریشن سندور کیا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ہندوستانی حکام نے امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور روس سمیت کئی ممالک کے اپنے ہم منصبوں سے بات چیت کی ہے۔ اس دوران انہوں نے ہندوستان کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں معلومات شیئر کیں اور انہیں صورتحال سے آگاہ کیا۔

ادھر پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے طلب کر لیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں کل شام 4 بجے ہوگی موک ڈرل

Next Post

کشمیر کے تین اضلاع میں کے تمام اسکول، کالج بند: انتظامیہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
کشمیر کے تین اضلاع میں  کے تمام اسکول، کالج بند: انتظامیہ

کشمیر کے تین اضلاع میں کے تمام اسکول، کالج بند: انتظامیہ

کشمیریونیورسٹی خواتین کے استحصال کرنے والوں کے ہاتھوں اپنی شان کھو بیٹھی: متاثرہ اسکالر*

کشمیر یونیورسٹی نے آج کے تمام امتحانات ملتوی کردیے

جموں، سانبہ، کٹھوعہ، راجوری اور پونچھ اضلاع میں آج اسکول، کالج بند رہیں گے

جموں، سانبہ، کٹھوعہ، راجوری اور پونچھ اضلاع میں آج اسکول، کالج بند رہیں گے

وزیراعظم نریندر مودی رات بھر ’آپریشن سندور‘ کی پیش رفت کا جائزہ لیتے رہے

وزیراعظم نریندر مودی رات بھر ’آپریشن سندور‘ کی پیش رفت کا جائزہ لیتے رہے

سرینگر ایئرپورٹ بند، فضائیہ نے سنبھالا کنٹرول

سرینگر ایئرپورٹ بند، فضائیہ نے سنبھالا کنٹرول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »