• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کیا مودی کو تین دن پہلے انٹیلی جنس رپورٹ ملی تھی؟  ملکارجن کھرگے کا بڑا الزام

کیا مودی کو تین دن پہلے انٹیلی جنس رپورٹ ملی تھی؟ ملکارجن کھرگے کا بڑا الزام

by امت ڈیسک
06/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رانچی: کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے منگل کو دعویٰ کیا کہ پی ایم مودی کو 22 اپریل کو پہلگام میں ہونے والے حملے سے تین دن پہلے ایک انٹیلی جنس رپورٹ ملی تھی، جس کے بعد انہوں نے جموں و کشمیر کا دورہ منسوخ کردیا۔

رانچی میں کانگریس کی ‘آئین بچاؤ ریلی’ سے خطاب کرتے ہوئے کھرگے نے یہ بھی پوچھا کہ اس انٹیلی جنس رپورٹ کی بنیاد پر لوگوں کی حفاظت کو یقینی کیوں نہیں بنایا گیا؟ انہوں نے کہا کہ حکومت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے حوالے سے انٹیلی جنس کی ناکامی کو قبول کیا ہے اور ایسی صورتحال میں اسے 26 لوگوں کی ہلاکت کی ذمہ داری بھی قبول کرنی چاہیے۔

کانگریس صدر نے اس بات کا اعادہ کیا کہ کانگریس پاکستان کے زیر اہتمام کے خلاف اٹھائے گئے ہر قدم کی حمایت کرے گی اور حکومت کے ساتھ کھڑی رہے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جھیل ڈل میں ایس ڈی آر ایف کی موک ڈرل، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا لیا جائزہ

Next Post

بھارتی فضائیہ کو پاک سرحد پر مشق کے لیے نوٹم جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
بھارتی فضائیہ کو پاک سرحد پر مشق کے لیے نوٹم جاری

بھارتی فضائیہ کو پاک سرحد پر مشق کے لیے نوٹم جاری

وادی میں کل شام 4 بجے ہوگی موک ڈرل

وادی میں کل شام 4 بجے ہوگی موک ڈرل

بھارت کی طرف سے پاکستان کی9 جگہوں پر میزائل حملہ

بھارت کی طرف سے پاکستان کی9 جگہوں پر میزائل حملہ

کشمیر کے تین اضلاع میں  کے تمام اسکول، کالج بند: انتظامیہ

کشمیر کے تین اضلاع میں کے تمام اسکول، کالج بند: انتظامیہ

کشمیریونیورسٹی خواتین کے استحصال کرنے والوں کے ہاتھوں اپنی شان کھو بیٹھی: متاثرہ اسکالر*

کشمیر یونیورسٹی نے آج کے تمام امتحانات ملتوی کردیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »