• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ خوش آئند: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کی عمر عبداللہ سے مقامی اخبارات کو سرکاری اشتہارات بحال کرنے کی اپیل

by امت ڈیسک
22/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے مقامی اخبارات کو سرکاری اشتہارات بحال کرانے کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے کہا: ‘سرکاری اشتہارات کی معطلی نے مقامی میڈیا کے ماحولیاتی نظام میں بحران کو مزید گہرا کر دیا ہے

سابق وزیر اعلیٰ نے جمعرات کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘ چھوٹی اور سرکردہ دونوں اشاعتوں کے لیے ضروری سرکاری اشتہارات کی معطلی نے پوری وادی میں پرنٹ جرنلزم کو مکمل طور پر تباہی میں ڈال دیا ہے’۔
انہوں نے کہا: ‘ اس نے مقامی میڈیا کے ماحولیاتی نظام میں بحران کو مزید گہرا کر دیا ہے اور سیکڑوں خاندانوں کو متاثر کیا ہے جو روزی روٹی کے لیے اس پر انحصار کرتے ہیں’۔

محبوبہ مفتی نے اپنے اس پوسٹ کی وساطت سے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کا معاملے کا نوٹس لیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاندربل کورٹ نے فراڈ  کے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کی

Next Post

سابق جموں کشمیر گورنر ستیہ پال کی حالت نازک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
سابق جموں کشمیر گورنر  ستیہ پال کی حالت نازک

سابق جموں کشمیر گورنر ستیہ پال کی حالت نازک

سپریم کورٹ میں وقف ترمیمی قانون پر سماعت مکمل، تین اہم نکات پر عبوری فیصلہ محفوظ رکھا گیا

سپریم کورٹ میں وقف ترمیمی قانون پر سماعت مکمل، تین اہم نکات پر عبوری فیصلہ محفوظ رکھا گیا

کشمیر پر کسی کی ثالثی کی ضرورت نہیں: جئے شنکر

کشمیر پر کسی کی ثالثی کی ضرورت نہیں: جئے شنکر

ڈی جی پی نے کشتواڑ میں انکاؤنٹر سائٹ کا دورہ کیا

ڈی جی پی نے کشتواڑ میں انکاؤنٹر سائٹ کا دورہ کیا

کانگریس لیڈر کا پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ

کانگریس لیڈر کا پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »