• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق ممبر اسمبلی اعجاز میر کی پی ڈی پی میں واپسی ، محبوبہ مفتی نے کیا گرم جوشی سے استقبال

سابق ممبر اسمبلی اعجاز میر کی پی ڈی پی میں واپسی ، محبوبہ مفتی نے کیا گرم جوشی سے استقبال

by امت ڈیسک
27/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سابق ممبر اسمبلی وچی اعجاز احمد میر نے ایک پھر گھر واپسی کرتے ہوئے پیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی میں شرکت کی جس دوران پارٹی صدر محبوبہ مفتی نے ان کا گرم جوشی کے ساتھ خیر مقدم کیا ۔ سی این آئی کے مطابق جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سابق لیڈر اعجاز احمد میر نے پارٹی میں شمولیت واپس اختیار کر لی ۔ جس کے بعد پارٹی صدر محبوبہ مفتی نے ان کا والہانہ استقبال کیا ۔ محبوبہ مفتی نے ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ”اعجاز میر کی اپنی صفوں میں واپسی کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہی ہوں ۔ میر کی واپس کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا، جو کہ پارٹی کے بانی ویژن کے ساتھ وابستگی کو مضبوط کرنے میں ایک اہم قدم ہے“۔سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے پیغام میں انہو ں نے لکھا ”بہت سے اتار چڑھاو¿ کے بعد، اعزاز میر کا وطن واپسی پر خیرمقدم کرتے ہوئے خوشی ہوئی، ہمارے مشترکہ سفر میں چیلنجز کا سامنا ہے، لیکن مجھے امید ہے کہ ہم نئے مقصد کے ساتھ آگے بڑھیں گے“۔انہوں نے مزید لکھا ” یہ ری یونین جموں و کشمیر میں اتحاد، ترقی اور جمہوری اقدار پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اپنے بانی مفتی محمد سعید کے نظریات کے لیے پی ڈی پی کی لگن کو واضح کرتا ہے“۔اعجاز میرجو کہ اپنے مضبوط نچلی سطح سے جڑے ہوئے اور نوجوانوں کے مسائل کی وکالت کے لیے جانے جاتے ہیں، نے پرتپاک استقبال کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ میر نے کہا”مجھے پی ڈی پی خاندان میں واپس آنے اور اپنی مشترکہ جمہوری اقدار کو مضبوط کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے لوگوں کی خدمت کرنے کے اپنے عزم کی تصدیق کرنے کا اعزاز حاصل ہے“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شدید گرمیوں کے بعد موسم اچانک بدل گیا ، تیز بارشیں

Next Post

عید الاضحی 7 جون کو ہوگی : مفتی ناصر اسلام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
Next Post
عید الاضحی 7 جون کو ہوگی : مفتی ناصر اسلام

عید الاضحی 7 جون کو ہوگی : مفتی ناصر اسلام

کل جماعتی وفد میں شامل غلام نبی آزاد کی طبیعت بگڑی

کل جماعتی وفد میں شامل غلام نبی آزاد کی طبیعت بگڑی

پروفیسر علی خان کی ضمانت میں توسیع، عدالت نے کہا اظہار رائے پر پابندی نہیں، مگر ایف آئی آر پر تبصرہ ممنوع

پروفیسر علی خان کی ضمانت میں توسیع، عدالت نے کہا اظہار رائے پر پابندی نہیں، مگر ایف آئی آر پر تبصرہ ممنوع

پاکستان کی سرحد سے متصل 4 ریاستوں میں کل موک ڈرل ہوگا انعقاد

پاکستان کی سرحد سے متصل 4 ریاستوں میں کل موک ڈرل ہوگا انعقاد

سابق رکن اسمبلی نور محمد شیخ نے دوبارہ پی ڈی پی میں شامل

سابق رکن اسمبلی نور محمد شیخ نے دوبارہ پی ڈی پی میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »