• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حملہ آوروں کو مٹی میں ملانے کا وقت آگیا ہے، انہیں تصور سے بھی بڑی سزا ملے گی: مودی

آپریشن سندور ترکش کا صرف ایک تیر ، دہشت کا پھن پھر اٹھا تو بل سے کھینچ کر کچل دیں گے: نریندر مودی

by امت ڈیسک
30/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بکرم گنج (روہتاس): وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک بار پھر بہار کی سرزمین سے دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو سخت لہجے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ’آپریشن سندور‘ ہمارے ترکش کا محض ایک تیر ہے، اگر دہشت گردی نے دوبارہ سر اٹھایا تو ہم بل سے نکال کر اسے کچل دیں گے

وزیر اعظم مودی نے جمعہ کو روہتاس ضلع کے بکرم گنج میں تقریباً 48 ہزار کروڑ روپے کی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے بعد ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”دشمن یہ جان لے کہ’آپریشن سندور‘ ہمارے ترکش کا صرف ایک تیر ہے۔ بھارت کی جنگ نہ رکی ہے نہ تھمی ہے۔ اگر دہشت گردی نے پھر سے سر اٹھایا تو ہم اسے بل سے کھینچ کر کچل دیں گے، چاہے وہ سرحد پار ہو یا سرحد کے اندر۔“

وزیر اعظم نے مزید کہاکہ” پران جائے پر وچن نہ جائے یعنی ایک بار جو وعدہ کرلیا، وہ ہر حال میں پورا ہوکر ہی رہتا ہے۔ پربھو رام کی یہ رسم آج کے نئے ہندوستان کی پالیسی بن گئی ہے۔ بہار کی سرزمین سے ملک سے وعدہ کیاتھاکہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مٹی میں ملا دیاجائے گا۔ بہار کی سرزمین پر میں نے کہا تھا کہ انہیں تصور سے بھی بڑی سزا دی جائے گی۔ آج جب میں بہار آیا ہوں تو اپنا وعدہ پورا کرنے کے بعد آیا ہوں۔ ہماری فوج نے ان کے ٹھکانوں کو کھنڈر میں بدل دیا ہے۔“

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں ڈگری کالجوں کے لیے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

Next Post

تازہ برف باری کی وجہ سے گریز بانڈی پورہ اور مغل روڈ پر ٹریفک بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
تازہ برف باری کی وجہ سے گریز بانڈی پورہ اور مغل روڈ پر ٹریفک بند

تازہ برف باری کی وجہ سے گریز بانڈی پورہ اور مغل روڈ پر ٹریفک بند

اب دہشت گردوں کے ذریعے ’’پراکسی وار‘‘ نہیں چلے گا:نریندر مودی

اب دہشت گردوں کے ذریعے ’’پراکسی وار‘‘ نہیں چلے گا:نریندر مودی

میلہ کھیر بھوانی کے لئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں:آئی جی پی کشمیر

میلہ کھیر بھوانی کے لئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں:آئی جی پی کشمیر

کیا بھارت نے آپریشن سندور میں اپنے طیارے کھوئے، اگر ہاں تو کتنے، سی ڈی ایس انل چوہان نے پہلی بار جواب دیا

کیا بھارت نے آپریشن سندور میں اپنے طیارے کھوئے، اگر ہاں تو کتنے، سی ڈی ایس انل چوہان نے پہلی بار جواب دیا

آپریشن سندور میں سی ڈی ایس کے طیارے کے نقصان کے اعتراف پر کانگریس کا مودی حکومت پر چوطرفہ حملہ، پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ

آپریشن سندور میں سی ڈی ایس کے طیارے کے نقصان کے اعتراف پر کانگریس کا مودی حکومت پر چوطرفہ حملہ، پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »