• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریزرویشن رپورٹ آئندہ چند دنوں میں کابینہ میں پیش کی جائے گی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن رپورٹ آئندہ چند دنوں میں کابینہ میں پیش کی جائے گی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
11/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بدھ کے روز کہا کہ ریزرویشن پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی طرف سے مرتب کی گئی رپورٹ کچھ دنوں کے اندر کابینہ میں پیش کی جائے گی۔

علی گڑھ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور کے مطابق کہا کہ کابینہ کی میٹنگ مہینے میں دو بار ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ "ابھی تک، میٹنگ نہیں ہوئی ہے۔ میٹنگ اگلے چند دنوں میں ہوگی اور CSC کی طرف سے سفارشات پیش کی جائیں گی اور ان پر غور کیا جائے گا،“۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جموں و کشمیر کو زیادہ سے زیادہ ترقی کی ضرورت ہے۔ "چاہے جتنی بھی ترقی ہو جائے، یہ کافی نہیں ہے۔ ہمارا پڑوسی ملک جس طرح سے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے، ہمیں اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ جموں و کشمیر میں زیادہ سے زیادہ ترقی ہو،“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی کا مرزا افضل بیگ کو ان کی 43 ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت

Next Post

موسمی حالات کے پیش نظر اسکولوں میں گرمائی تعیطلات کا اعلان ہوگا: سکینہ ایتو

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
موسمی حالات کے پیش نظر اسکولوں میں گرمائی تعیطلات کا اعلان ہوگا: سکینہ ایتو

موسمی حالات کے پیش نظر اسکولوں میں گرمائی تعیطلات کا اعلان ہوگا: سکینہ ایتو

دارپورہ کپواڑہ میں 14 سالہ لڑکا ڈوب کر ازجان

سرینگر کے تلبل نالہ میں نابالغ لڑکا پھسل کر جاں بحق

دلی ہائی کورٹ نے شبیر شاہ کی ضمانتی عرضی کی مسترد

دلی ہائی کورٹ نے شبیر شاہ کی ضمانتی عرضی کی مسترد

غزہ: گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فائرنگ اور حملوں میں 120 فلسطینی جاں بحق، مہلوکین کی تعداد 55,000 سے تجاوز کر گئی

غزہ: گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فائرنگ اور حملوں میں 120 فلسطینی جاں بحق، مہلوکین کی تعداد 55,000 سے تجاوز کر گئی

احمد آباد میں ایئرانڈیا طیارہ حادثہ کا شکار،242 مسافر سوار تھے

احمد آباد میں ایئرانڈیا طیارہ حادثہ کا شکار،242 مسافر سوار تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »