• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نئےہجری سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل

نئےہجری سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل

by امت ڈیسک
26/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(مکہ المکرمہ)نئےہجری سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا۔ کسوہ کی تبدیلی کا کام بدھ کو بعد نماز عصر شروع کیا گیا جو جمعرات کی صبح مکمل ہوا۔نیا غلاف کعبہ چار برابر پٹیوں اور ستار الباب پر مشتمل ہے۔ کسوہ کے ہر ایک حصے کو علیحدہ علیحدہ کعبہ کے بالائی حصے پر لایا جاتا ہے جہاں سے پھر انہیں اتارا جاتا ہے اور پچھلا غلاف اتار لیا جاتا ہے۔یہ عمل چار مرتبہ باری باری دہرایا جاتا ہے جب تک کہ نیا غلاف چڑھا نہ دیا جائے اور پرانا اتر نہ جائے۔سب سے پہلے خانہ کعبہ کے دروازے کا پردہ جس کی لمبائی 6.35 میٹر اور چوڑائی 3.33 میٹر ہے کو اتارا گیا۔غلافِ کعبہ کی تیاری میں تقریبا 11 ماہ لگتے ہیں۔ غلاف کی تیاری کا پہلا مرحلہ پانی کی فلٹریشن ہوتی ہے جس میں دھاگوں کو دھویا جاتا ہے۔ خام ریشم کو اعلی معیار کے سیاہ رنگ سے رنگا جاتا ہے جس کے بعد اس کا کپڑا تیار ہوتا ہے۔غلاف کے کپڑے پر آیات کی گڑھائی کی جاتی ہے جس کےلیے خالص سونے اور چاندی کے دھاگے تیار کیے جاتے ہیں۔کسوۃ کعبہ خالص ریشم کے 47 حصوں پر مشتمل ہے جس پر 24 قیراط سونے کے تاروں سے 68 آیات قرآنی درج ہیں۔ کسوہ کا مجموعی وزن 1415 کلو گرام ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خون، راکھ اور ملبے : جنگوں میں صرف عام انسان مرتے ہیں

Next Post

جزیرہ ہوائی میں ڈرون کے ذریعے مچھر کیوں چھوڑے جا رہے ہیں؟

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
جزیرہ ہوائی میں ڈرون کے ذریعے مچھر کیوں چھوڑے جا رہے ہیں؟

جزیرہ ہوائی میں ڈرون کے ذریعے مچھر کیوں چھوڑے جا رہے ہیں؟

اسرائیل کو تسلیم کرنے والےممالک کی تعداد بڑھانے کی کوشش

اسرائیل کو تسلیم کرنے والےممالک کی تعداد بڑھانے کی کوشش

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا63برس کی خاتون کو پاکستان سے واپس لانے کا حکم

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا63برس کی خاتون کو پاکستان سے واپس لانے کا حکم

دو سابق وزراء کا کانگریس میں واپسی کا امکان

دو سابق وزراء کا کانگریس میں واپسی کا امکان

تمل ناڑو اسپتال کی داڑھی کے متعلق پالیسی نے کشمیری ڈاکٹر کو کورس چھوڑنے پر کیا مجبور

تمل ناڑو اسپتال کی داڑھی کے متعلق پالیسی نے کشمیری ڈاکٹر کو کورس چھوڑنے پر کیا مجبور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »