• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں پی ڈی پی کا احتجاج پولیس نے ناکام بنایا

سرینگر میں پی ڈی پی کا احتجاج پولیس نے ناکام بنایا

by امت ڈیسک
01/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر پولیس نے اتوار کے روز سری نگر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے پانی کے بحران اور عوامی مسائل کے خلاف نکالے جانے والے احتجاجی مارچ کو ناکام بنا دیا۔ پولیس نے متعدد پارٹی کارکنان اور رہنماؤں کو حراست میں لے لیا جو لال چوک کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

پی ڈی پی کے رہنما اور کارکن پارٹی ہیڈکوارٹر کے قریب جمع ہوئے تھے تاکہ لال چوک کی طرف احتجاجی مارچ کیا جا سکے، تاہم وہاں پہلے سے موجود پولیس کی بھاری نفری نے انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔

احتجاجی نعرے بازی کے دوران سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں محمد خورشید عالم، عبد الحق خان، ظہور میر، عارف لائیگرو، اقبال ترمبو، یاسین بھٹ اور نور محمد سمیت دیگر شامل ہیں۔

پی ڈی پی کے سینئر رہنماؤں نے انتظامیہ پر جمہوری حقوق سلب کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا احتجاج بجلی اور پانی کی ناقص فراہمی، بے روزگاری اور مبینہ بیوروکریٹک لاپرواہی کے خلاف تھا۔ پی ڈی پی رہنما غلام نبی لون ہانجورہ نے کہا،ہم صرف احتجاج کرنا چاہتے تھے۔

یہاں پینے کا پانی نہیں ہے، بجلی کے بل ہر روز بڑھ رہے ہیں، کشمیری نوجوانوں کو ریاست سے باہر جیلوں میں قید کیا جا رہا ہے، ہم صرف ان کی واپسی کا مطالبہ کرنا چاہتے تھے۔ عمر عبداللہ اور ایل جی کی آمرانہ حکومت کا حال دیکھ لیں، ہمیں احتجاج تک کی اجازت نہیں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندوستان کے ساتھ سرحدی تنازعہ پیچیدہ ہے اور اس کے حل ہونے میں وقت لگے گا: چین

Next Post

سرینگر میں ڈی ڈی سی ممبر اور اس کا ساتھی رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
سرینگر میں ڈی ڈی سی ممبر اور اس کا ساتھی رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی

سرینگر میں ڈی ڈی سی ممبر اور اس کا ساتھی رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی

سرینگر میں ڈی ڈی سی ممبر اور اس کا ساتھی رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی

اے سی بی نے فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز بھرتی کے عمل میں بے ضابطگیاں پائی

بارہمولہ میں تیرہ سالہ لڑکا ڈوب گیا، ریسیکو آپریشن جاری

بارہمولہ میں تیرہ سالہ لڑکا ڈوب گیا، ریسیکو آپریشن جاری

بھارت اور پاکستان نے شیئر کی قیدیوں کی فہرست

بھارت اور پاکستان نے شیئر کی قیدیوں کی فہرست

جموں و کشمیر ٹیچرز فورم گاندربل کی جانب سے مختلف محکموں کے محنتی ملازمین کو اعزاز سے نوازا گیا

جموں و کشمیر ٹیچرز فورم گاندربل کی جانب سے مختلف محکموں کے محنتی ملازمین کو اعزاز سے نوازا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »