• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا: ایل جی منوج سنہا

پاکستان کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا: ایل جی منوج سنہا

by امت ڈیسک
07/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کے روز کہا کہ پاکستان ،جموں و کشمیر کی ترقی کو پٹری سے اتارنے اور عوام کے درمیان نفاق پیدا کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے یہ بات اننت ناگ کے لارکی پورہ عیشمقام میں ایک مذہبی تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا:’پاکستان جموں و کشمیر میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران حاصل کی گئی ترقی کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ وہ ہماری اجتماعی یکجہتی کو توڑنا چاہتا ہے۔ ہمیں اس کی ان سازشوں کو ہرگز کامیاب نہیں ہونے دینا چاہیے۔‘انہوں نے کہا کہ دشمن کی ان ناپاک چالوں کو شکست دینے کا واحد راستہ مل کر مزاحمت کرنا اور اتحاد برقرار رکھنا ہے۔

منوج سنہا نے مزید کہا کہ ہم سب کو مل کر اس ملک کے عزائم کے خلاف لڑنا ہوگا۔ پولیس اور سیکورٹی فورسز اس جنگ میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں، لیکن عوامی تعاون بھی اتنا ہی اہم ہے۔

لیفٹیننٹ گورنر نے اس بات پر زور دیا کہ انتظامیہ امن و ترقی کے لیے پرعزم ہے، مگر یہ ہدف عوامی شرکت اور تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔ہمیں اپنی پولیس اور سیکورٹی ایجنسیوں کو بروقت اطلاعات فراہم کرنی ہوں گی تاکہ ملی ٹینسی کی جڑوں کو مکمل طور پر اکھاڑا جا سکے۔ایل جی نے جہاں سیکورٹی اہلکاروں کی قربانیوں کو سراہا، وہیں عوام کے صبر و تحمل کی بھی تعریف کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاترا: قافلے میں جموں بیس کیمپ سے 8600 سے زیادہ یاتری روانہ

Next Post

آن لائن کلاسز صرف چھٹی سے بارہویں جماعت تک ہونگی: محکمہ تعلیم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
آن لائن کلاسز صرف چھٹی سے بارہویں جماعت تک ہونگی: محکمہ تعلیم

آن لائن کلاسز صرف چھٹی سے بارہویں جماعت تک ہونگی: محکمہ تعلیم

شعیہ، سنی علماء بیانات میں احتیاط برتیں: ایم ایم یو

شعیہ، سنی علماء بیانات میں احتیاط برتیں: ایم ایم یو

جموں و کشمیر کی سیاحت ایک بار پھر عروج پر: مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت

جموں و کشمیر کی سیاحت ایک بار پھر عروج پر: مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت

بارش اور آندھی کے درمیان ڈل جھیل میں کشتیاں الٹنے سے 12 سیاحوں کو بچا لیا گیا

بارش اور آندھی کے درمیان ڈل جھیل میں کشتیاں الٹنے سے 12 سیاحوں کو بچا لیا گیا

بارہمولہ میں دریائے جہلم میں ڈوبنے کے دو دن بعد نوجوان کی لاش برآمد

بارہمولہ میں دریائے جہلم میں ڈوبنے کے دو دن بعد نوجوان کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »