• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آن لائن کلاسز صرف چھٹی سے بارہویں جماعت تک ہونگی: محکمہ تعلیم

آن لائن کلاسز صرف چھٹی سے بارہویں جماعت تک ہونگی: محکمہ تعلیم

by امت ڈیسک
07/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
محکمہ تعلیم نے وضاحت کی ہے کہ آن لائن کلاسز صرف چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک لی جائیں گی اور پسلی سے پانچویں جماعت کے طلباء کو اس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔

محکمہ کی طرف سے جاری کردہ سرکاری سرکلر کے مطابق، میونسپل حدود میں آنے والے اسکول صبح 7:30 بجے سے 11:30 بجے تک جبکہ میونسپیں حدودسے باہر کے اسکول صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک کھلے رہیں گے۔

اس کے علاوہ، چھٹی سے بارہویں جماعت تک کے طلباء کے لیے آن لائن کلاسز ( بلینڈ ڈالر جنگ موڈ ) اسکول کے باقا عد و اوقات کے بعد ہوں گی۔ میونسیں علاقوں میں یہ کلاستر دو پہر 12:30 بجے سے 200 بجے تک اور غیر میونسپل علاقوں میں دو پسر 1:00 بجے سے 2:30 بجے تک ہوں گی۔

محکمہ نے واضح کیا ہے کہ پرائمری جماعتوں (پہلی سے پانچویں جماعت) کے طلباء آن لائن کلاسز لینے سے مستثنی ہوں گے۔ محکمہ تعلیم نے یہ بھی کہا ہے کہ ان ہدایات پر پوری سنجیدگی کے ساتھ عمل کیا جائے اور کسی قسم کی خلاف ورزی نہ کی جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا: ایل جی منوج سنہا

Next Post

شعیہ، سنی علماء بیانات میں احتیاط برتیں: ایم ایم یو

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
شعیہ، سنی علماء بیانات میں احتیاط برتیں: ایم ایم یو

شعیہ، سنی علماء بیانات میں احتیاط برتیں: ایم ایم یو

جموں و کشمیر کی سیاحت ایک بار پھر عروج پر: مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت

جموں و کشمیر کی سیاحت ایک بار پھر عروج پر: مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت

بارش اور آندھی کے درمیان ڈل جھیل میں کشتیاں الٹنے سے 12 سیاحوں کو بچا لیا گیا

بارش اور آندھی کے درمیان ڈل جھیل میں کشتیاں الٹنے سے 12 سیاحوں کو بچا لیا گیا

بارہمولہ میں دریائے جہلم میں ڈوبنے کے دو دن بعد نوجوان کی لاش برآمد

بارہمولہ میں دریائے جہلم میں ڈوبنے کے دو دن بعد نوجوان کی لاش برآمد

اسکولی اوقات کار حتمی نہیں، اسے ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے: سکینہ ایتو

اسکولی اوقات کار حتمی نہیں، اسے ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے: سکینہ ایتو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »