• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

اننت ناگ میں قصاب کے قتل کے تین ملزمان کو عمر قید کی سزا

by امت ڈیسک
24/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ : جنوبی کشمیر کے اننت ضلع کی ایک عدالت نے 2017 میں ایک قصاب کے اغوا اور قتل کے الزام میں تین افراد کو مجرم قرار دیتے ہوئے انہیں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے اسے مالیاتی فائدے کے لیے انجام دیا جانے والا بہیمانہ اور منصوبہ بند فعل قرار دیا ہے۔

ایڈیشنل سیشن کورٹ، اننت ناگ، نے جاوید احمد پوسوال، محمد اشرف کالوخیل اور محمد عمران پوسوال کو پولیس اسٹیشن مٹن میں درج ایف آئی آر نمبر 63/2017 میں رنبیر پینل کوڈ کی دفعہ 302 اور 109 کے تحت مجرم قرار دیتے ہوئے یہ سزا سنائی۔ عدالت نے مجرموں پر جرمانہ بھی عائد کیا اور ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی (DLSA) اننت ناگ کو ہدایت دی کہ وہ جموں و کشمیر CrPC کی دفعہ 545-A کے تحت متاثرہ کے خاندان کو معاوضہ فراہم کرے۔

سینئر پراسیکیوٹنگ آفیسر، محمد یٰسین نجار، کی سربراہی میں استغاثہ نے فارنسک شواہد، کال ریکارڈز اور گواہوں کی شہادتیں پیش کیں جن سے سزا کو محفوظ بنانے میں مدد ملی۔

کیسے رچی گئی قتل کی سازش
پولیس چارج شیٹ کے مطابق حیدر پورہ کے 29 سالہ مشتاق احمد گنائی کو مویشیوں کی خریداری کے بہانے ہٹمرہ، مٹن کے جنگلات میں لے گئے، جہاں اس کا گلا دبا کر قتل کیا گیا اور اس کی نقدی رقم لوٹ لی گئی تھی۔ اس کی لاش 29 جون 2017 کو لاپتہ ہونے کے کئی دن بعد برآمد کی گئی تھی، جس سے بڑے پیمانے پر عوامی غم و غصہ پھوٹ پڑا تھا۔

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تفتیش شروع کی اور تینوں کو حراست میں لے لیا۔ گزشتہ دنوں کورٹ نے سبھی شواہد اور ثبوتوں کا معائنہ کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ عمر قید یہ سزا ایڈیشنل سیشن جج مسرت روحی نے سنائی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت اور برطانیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی ،وزیر اعظم برطانیہ کے دورے پر روانہ

Next Post

روس میں طیارہ حادثہ کا شکار 49 مسافر ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
روس میں طیارہ حادثہ کا شکار 49 مسافر ہلاک

روس میں طیارہ حادثہ کا شکار 49 مسافر ہلاک

پنچایتی انتخابات کے انعقاد کے لئے کارروائیاں جاری ہیں: جاوید احمد ڈار

پنچایتی انتخابات کے انعقاد کے لئے کارروائیاں جاری ہیں: جاوید احمد ڈار

صحیح وقت آنے پر ریاستی درجہ ضرور بحال کیا جائے گا:اشوک کول

صحیح وقت آنے پر ریاستی درجہ ضرور بحال کیا جائے گا:اشوک کول

حکومت نے پلوامہ رینج میں سی آر پی ایف کو 10 سال کے لیے فیلڈ فائرنگ مشق کی اجازت دی

حکومت نے پلوامہ رینج میں سی آر پی ایف کو 10 سال کے لیے فیلڈ فائرنگ مشق کی اجازت دی

بلال غنی لون کا چھوٹے بھائی سجاد غنی لون کی طرح حریت سے یو ٹرن:

بلال غنی لون کا چھوٹے بھائی سجاد غنی لون کی طرح حریت سے یو ٹرن:

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »