• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

کلگام تصادم میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ، آپریشن جاری

by امت ڈیسک
02/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 2 اگست: فوج نے ہفتہ کے روز کہا ہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع کلگام کے اکھال علاقے میں رات بھر جاری رہنے والے تصادم کے دوران ایک نامعلوم ملی ٹینٹ ازجان ہوا ہے۔

ایکس پر ایک پیغام میں فوج کی چنار کور نے لکھا:
"رات بھر وقفے وقفے سے شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ چوکس دستوں نے احتیاط سے جوابی کارروائی کرتے ہوئے گھیرا تنگ کر دیا اور مسلسل رابطے میں رہے۔ ایک ملی ٹینٹ مارا گیا ہے۔ آپریشن تاحال جاری ہے۔”

یہ تصادم گزشتہ روز پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ کارروائی کے دوران پیش آیا تھا۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاسی لینڈ سلائیڈ میں کے ایس آفیسر، بیٹے کی موت؛ تین دیگر زخمی

Next Post

سنا ہے بھارت اب روس سے تیل نہیں خریدے گا: ٹرمپ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سنا ہے بھارت اب روس سے تیل نہیں خریدے گا: ٹرمپ

سنا ہے بھارت اب روس سے تیل نہیں خریدے گا: ٹرمپ

کپواڑہ: ورنو لولاب میں کوٹھا گر آنے سے ایک کمسن بچہ سمیت دو افراد جاں بحق

کپوارہ کے جنگل سے 18 سالہ نوجوان کی لاش ملی

کولگام انکاؤنٹر میں دوسرا ملی ٹینٹ مارا گیا، آپریشن جاری

کولگام انکاؤنٹر میں دوسرا ملی ٹینٹ مارا گیا، آپریشن جاری

کشمیر مسئلہ بندوق سے نہیں قلم سے حل ہو گا: دھر میندر پردھان

کشمیر مسئلہ بندوق سے نہیں قلم سے حل ہو گا: دھر میندر پردھان

خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

امر ناتھ یاترا 3 اگست سے معطل رہے گی: حکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »