• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آن لائن مالیاتی فراڈ کیس میں 4 ملزموں کے خلاف چارج شیٹ داخل: سی بی کے

آن لائن مالیاتی فراڈ کیس میں 4 ملزموں کے خلاف چارج شیٹ داخل: سی بی کے

by امت ڈیسک
08/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: کرائم برانچ کشمیر کی اقتصادی جرائم ونگ نے پولیس اسٹیشن کنگن میں درج ایک کیس، جس کو اب اقتصادی جرائم ونگ کو منتقل کیا گیا ہے، میں چار افراد کے خلاف ابتدائی چارج شیٹ داخل کی ہے۔

ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقتصادی جرائم ونگ (کرائم برانچ کشمیر) نے پولیس اسٹیشن کنگن جس کو اقتصادی جرائم ونگ کو ٹرانسفر کیا گیا ہے،میں ایک مقدمہ زیر ایف آئی آر نمبر 28/2025 سیکشن 318(4)، 316(5) کے تحت ایک ابتدائی چارج شیٹ داخل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ مقدمہ ایک شکایت سے شروع ہوا جس میں یہ الزام لگایا گیا تھا کہ شاہنواز احمد شاہ ولد غلام نبی شاہ ساکن راتھر محلہ کنگن جو کہ پروبیشنری آفیسر، جموں وکشمیر بینک، برانچ کنگن کے طور پر کام کر رہا تھا، نے ان (شکایت کنندہ) سے دھوکہ دہی پر مبنی سرمایہ کاری کی تجویز کے ساتھ رابطہ کیا۔انہوں نے کہا کہ شکایت کنندہ کو آن لائن ٹریڈنگ کے ذریعے منافع بخش مالیاتی اسکیم میں سرمایہ کاری کرنے کا لالچ دیا گیا۔

ان کا کہنا ہے کہ کیس درج کرنے کے بعد معاملے کو گہرائی سے تفتیش کرنے کے لیے کرائم برانچ کشمیر کو منتقل کر دیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ملزموں نے ایک دوسرے کی ملی بھگت سے مجرمانہ سازش رچی اور آن لائن مالیاتی تجارتی سکیموں کے بہانے سینکڑوں لوگوں کو دھوکہ دہی اور بے ایمانی کے ذریعے 53 کروڑ روپیے سے زائد کا جھانسہ دیا۔

بیان میں ملزموں کی شناخت شاہنواز احمد شاہ ولد غلام نبی شاہ، غلام نبی شاہ ولد مرحوم غلام محمد شاہ، رومیسہ جان دختر غلام نبی شاہ ساکنان راتھر محلہ کنگن اور عامر بشیر ماگرے ولد بشیر احمد ماگرے ساکن بونی زل ہری پوہ کنگن گاندربل کے طور پر کی گئی۔انہوں نے کہا کہ معاملے میں ایک ابتدائی چارج شیٹ عدالتی فیصلہ کے لیے عدالت میں پیش کی گئی ہے۔بیان کے مطابق اس ضمن میں چاروں ملزموں کو پہلے ہی گرفتار کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سڑا ہوا گوشت اسکینڈل: میر واعظ نے احتساب اور اخلاقی محاسبے کا مطالبہ کیا

Next Post

آئی جی پی نے یومِ آزادی اور دیگر تقریبات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
آئی جی پی نے یومِ آزادی اور دیگر  تقریبات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

آئی جی پی نے یومِ آزادی اور دیگر تقریبات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

گوشت اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہوگی؛ فائیو اسٹار ہوٹلوں سے لے کر اسٹریٹ فروشوں تک سیمپلنگ جاری: وزیر ستیش شرما

گوشت اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہوگی؛ فائیو اسٹار ہوٹلوں سے لے کر اسٹریٹ فروشوں تک سیمپلنگ جاری: وزیر ستیش شرما

دو فوجی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، اکھال کولگام آپریشن نویں روز میں داخل

دو فوجی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، اکھال کولگام آپریشن نویں روز میں داخل

کشتواڑ:پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹوں کے گھروں پر چھاپے

کشتواڑ:پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹوں کے گھروں پر چھاپے

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک اور جنگ رُکوا دی، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرا دیا

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک اور جنگ رُکوا دی، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »