• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ:پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹوں کے گھروں پر چھاپے

کشتواڑ:پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹوں کے گھروں پر چھاپے

by امت ڈیسک
09/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں،: جموں و کشمیر پولیس نے ہفتے کے روز ضلع کشتواڑ میں ملی ٹنسی کے ماحولیاتی نظام پر بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پاکستان اور پاکستان زیر انتظام کشمیر میں مقیم 26 ملی ٹنٹوں کے گھروں کی تلاشی لی۔

حکام نے بتایا کہ جن گھروں کی تلاشی لی گئی ان میں حزب المجاہدین سے وابستہ ملی ٹینٹ محمد امین بٹ عرف جہانگیر سرودی کا گھر بھی شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ چھاپے پاکستان اور پاکستان زیر انتظام کشمیر سے کام کرنے والے ملی ٹینٹوں اور سرحد پار سے اسلحہ اور گولہ بارود کی اسمگلنگ کرنے والوں کے گھروں پر مارے گئے۔کشتواڑ میں یہ چھاپے قریبی ضلع ڈوڈہ میں 15 مقامات پر اسی طرح کی تلاشی کارروائیاں انجام دینے کے ایک دن بعد مارے گئے۔

حکام نے بتایا کہ پولیس کی مختلف ٹیموں نے ضلع کشتواڑ میں 26 مقامات پر تلاشی لی۔انہوں نے کہاجن گھروں پر چھاپہ مارے گئے ان میں جہانگیر بٹ کا گھر بھی شامل ہے، جو 1990 کی دہائی میں کالعدم تنظیم حزب المجاہدین میں شامل ہوا تھا اور اسے سب سے طویل عرصے تک زندہ رہنے والا ملی ٹینٹ سمجھا جاتا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دو فوجی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، اکھال کولگام آپریشن نویں روز میں داخل

Next Post

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک اور جنگ رُکوا دی، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرا دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک اور جنگ رُکوا دی، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرا دیا

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک اور جنگ رُکوا دی، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرا دیا

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

عوامی اتحاد پارٹی کے انجینئر رشید کی رہائی کے لئے پر امن احتجاج

عوامی اتحاد پارٹی کے انجینئر رشید کی رہائی کے لئے پر امن احتجاج

اننت ناگ کا ریلوے اسٹیشن وادی کا پہلا اسٹیشن بن گیا جہاں سے مال گاڑی چلے گی

اننت ناگ کا ریلوے اسٹیشن وادی کا پہلا اسٹیشن بن گیا جہاں سے مال گاڑی چلے گی

پانچ پاکستانی جیٹ طیارے مار گرائے: ایئر فورس چیف اے پی سنگھ

پانچ پاکستانی جیٹ طیارے مار گرائے: ایئر فورس چیف اے پی سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »