• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

وزیر برائے بے گھر افراد روشن آرا علی کو اپنے ذاتی مکان کا کرایہ 700 پاؤنڈ تک بڑھانے پر تنقید کا سامنا تھا

by امت ڈیسک
09/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

اُمت نیوز ڈیسک//

برطانیہ کی وزیر برائے بے گھر افراد روشن آرا علی نے اپنے ذاتی مکان کا کرایہ 700 پاؤنڈ ماہانہ بڑھانے پر ہونے والی شدید عوامی اور سیاسی تنقید کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم ہاؤس ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ خاتون وزیر کا استعفیٰ ان کے ایک ذاتی پراپرٹی سے متعلق معاملے کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔

برطانوی وزیر برائے بے گھر افراد روشن آرا علی ایک بنگلا دیشی نژاد برطانوی سیاستدان ہیں، نے کہا کہ مستعفی ہونا میرے لیے ایک مشکل فیصلہ تھا لیکن میں نہیں چاہتی تھی کہ میرے ذاتی معاملات حکومت کے اہم کام میں رکاوٹ بنیں۔ میں نے ہمیشہ قانونی تقاضوں کی مکمل پیروی کی ہے۔

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے مستعفی ہونے پر روش آرا علی کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ خاتون وزیر نے بے گھر افراد کی مشکلات جیسے اہم مسئلے پر مؤثر کام کیا ہے اور یقین ہے کہ وہ اپنی جماعت اور حلقے کی خدمت جاری رکھیں گی۔

خیال رہے کہ عوامی سطح پر کہا جا رہا ہے تھا کہ اپنے گھر کا حد سے زیادہ کرایہ بڑھانے والی وزیر کو بے گھر افراد کا درد معلوم نہیں اور اس لیے وہ اس وزارت کی اہل نہیں ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک اور جنگ رُکوا دی، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرا دیا

Next Post

عوامی اتحاد پارٹی کے انجینئر رشید کی رہائی کے لئے پر امن احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
Next Post
عوامی اتحاد پارٹی کے انجینئر رشید کی رہائی کے لئے پر امن احتجاج

عوامی اتحاد پارٹی کے انجینئر رشید کی رہائی کے لئے پر امن احتجاج

اننت ناگ کا ریلوے اسٹیشن وادی کا پہلا اسٹیشن بن گیا جہاں سے مال گاڑی چلے گی

اننت ناگ کا ریلوے اسٹیشن وادی کا پہلا اسٹیشن بن گیا جہاں سے مال گاڑی چلے گی

پانچ پاکستانی جیٹ طیارے مار گرائے: ایئر فورس چیف اے پی سنگھ

پانچ پاکستانی جیٹ طیارے مار گرائے: ایئر فورس چیف اے پی سنگھ

بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

اننت ناگ میں جعلی سونا بیچنے کے الزام میں ایک شخص پی ایس اے کے تحت گرفتار:پولیس

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی بڑی کارروائی، سینکڑوں سیاسی جماعتوں کی شناخت منسوخ، جانیے آپ کی ریاست میں کتنی جماعتوں کے خلاف ہوئی کارروائی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »