• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرگل ڈیموکریٹک الائنس نے بھی مرکز کے ساتھ مذاکرات سے انکار کیا

کرگل ڈیموکریٹک الائنس نے بھی مرکز کے ساتھ مذاکرات سے انکار کیا

by امت ڈیسک
30/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: ایپکس باڈی لیہ کی جانب سے مرکز کے ساتھ مذاکرات سے علیحدگی کے ایک روز بعد، کرگل ڈیموکریٹک الائنس نے منگل کو اعلان کیا کہ جب تک ان کے کلیدی مطالبات پورے نہیں ہوتے وہ حکومت کے ساتھ بات چیت میں حصہ نہیں لیں گے۔

ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، خبر رساں ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور کے مطابق، الائنس نے 24 ستمبر کو لیہ میں چار شہریوں کی ہلاکت کی غیرجانبدار عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

کے ڈی اے کے شریک چیئرمین اصغر علی کربلائی نے کہا کہ جب تک ان کے اہم مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، بشمول گرفتار شدگان کی غیر مشروط رہائی، مزید گرفتاریوں پر روک اور لیہ فائرنگ واقعے کی عدالتی تحقیقات، وہ مذاکراتی میز پر واپس نہیں آئیں گے۔

انہوں نے بعض حلقوں کی جانب سے لداخی آوازوں کو "غیر ملکی یا ملک دشمن” قرار دینے کی بیانیہ سازی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لداخ کے حقوق کے لیے کھڑے ہونے والوں کو اس طرح کے بے بنیاد الزامات کے ذریعے مسترد نہیں کیا جا سکتا۔

انہوں نے مزید کہا، "سونم وانگچک ایک محترم شخصیت ہیں، صرف لداخ میں ہی نہیں بلکہ پورے ملک میں۔”

مرکز نے پیر کو کہا تھا کہ وہ لداخ کے معاملات پر ہمیشہ بات چیت کے لیے تیار ہے اور کے ڈی اے اور لیہہ ایپکس باڈی دونوں کے ساتھ کلیدی مسائل پر بات کرنے کے لیے آمادہ ہے۔(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاستی درجے کے لیے پرامن جدوجہد جاری ،کشمیر کو دوبارہ جلنے نہیں دیں گے، وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

Next Post

کشمیر یونیورسٹی میں وکست بھارت یووا کنیکٹ پروگرام کا اہتمام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
کشمیر یونیورسٹی میں وکست بھارت یووا کنیکٹ پروگرام کا اہتمام

کشمیر یونیورسٹی میں وکست بھارت یووا کنیکٹ پروگرام کا اہتمام

سری نگر فٹبال فائنل میں قومی ترانے کے دوران نہ کھڑے ہونے پر 15 شائقین حراست میں

سری نگر فٹبال فائنل میں قومی ترانے کے دوران نہ کھڑے ہونے پر 15 شائقین حراست میں

راجوری میں حادثاتی فائرنگ، فوجی زخمی

راجوری میں حادثاتی فائرنگ، فوجی زخمی

حیدرپورہ میں تحریکِ حریت کا ہیڈکوارٹر سیل، یو اے پی اے کے تحت کارروائی

حیدرپورہ میں تحریکِ حریت کا ہیڈکوارٹر سیل، یو اے پی اے کے تحت کارروائی

وادی میں 29 جون سے 4 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

کشمیر اور وادی چناب کے پہاڑی علاقوں میں 5 اور6 اکتوبر کو سیزن کی پہلی برف باری متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »