• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سکمز  میں اعلیٰ سرکاری دفاتر سے آنے والے مریضوں کی سہولت کے لیے نوڈل ڈاکٹر مقرر

سکمز میں اعلیٰ سرکاری دفاتر سے آنے والے مریضوں کی سہولت کے لیے نوڈل ڈاکٹر مقرر

by امت ڈیسک
25/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 25 نومبر (کے این ٹی): شیرِ کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نے ایک اہم حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر فیاض احمد بھٹ، اسسٹنٹ پروفیسر محکمہ جنرل میڈیسن، کو لیفٹیننٹ گورنر، چیف منسٹر اور چیف سیکریٹری کے دفاتر سے ریفر ہونے والے مریضوں کی رہنمائی اور ان کے ہموار اور بغیر کسی دقت علاج کو یقینی بنانے کی ذمہ داری سونپی ہے۔

یہ حکم جولائی میں جاری کیے گئے سابقہ حکم نامے کا تسلسل ہے۔ اس کے مطابق ڈاکٹر قاضی مدثر جاوید، ویٹرنری اسسٹنٹ سرجن (اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر و ویٹرنری لیبارٹری، ایس کے آئی ایم ایس)، اس سلسلے میں ڈاکٹر بھٹ کی معاونت کریں گے۔

حکم نامے کی نقل متعلقہ فیکلٹی ممبران، انتظامی شعبوں اور مختلف ڈپارٹمنٹ کے سربراہان کو عمل درآمد کے لیے ارسال کی گئی ہے۔(کے این ٹی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کوئی بھی طالبعلم مذہب کی بنیاد پر داخلے سے محروم نہیں کیا جاسکتا: عمر عبداللہ

Next Post

پی ڈی پی نے قاضی مبشر کو ضلع گاندربل کا یوتھ صدر نامزد کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
پی ڈی پی نے قاضی مبشر کو ضلع گاندربل کا یوتھ صدر نامزد کیا

پی ڈی پی نے قاضی مبشر کو ضلع گاندربل کا یوتھ صدر نامزد کیا

سجاد لون کا سکمز  کے مبینہ وی آئی پی ترجیحی حکم نامے پر سخت ردِعمل، اسے "نئی پستی” قرار دے دیا

سجاد لون کا سکمز کے مبینہ وی آئی پی ترجیحی حکم نامے پر سخت ردِعمل، اسے "نئی پستی" قرار دے دیا

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

عمر نبی کا قریبی ساتھی گرفتار : این آئی اے کا بیان

جموں و کشمیر میں درجۂ حرارت صفر سے نیچے، شوپیاں سب سے سرد ریکارڈ

جموں و کشمیر میں درجۂ حرارت صفر سے نیچے، شوپیاں سب سے سرد ریکارڈ

سکمز  میں اعلیٰ سرکاری دفاتر سے آنے والے مریضوں کی سہولت کے لیے نوڈل ڈاکٹر مقرر

سکمز نے نوڈل آفیسر حکم نامے کی وضاحت کی؛ وی آئی پی ٹریٹمنٹ کی کوئی گنجائش نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »