• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

عمر نبی کا قریبی ساتھی گرفتار : این آئی اے کا بیان

by امت ڈیسک
26/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی، 26 نومبر : نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے دہلی بم دھماکے کے معاملے میں ملیٹنٹ عمر اُن نبی کو پناہ دینے کے الزام میں فریدآباد کے رہائشی کو گرفتار کر لیا ہے۔

بیان کے مطابق، "دھوج، فریدآباد (ہریانہ) کے رہائشی سوئب کو اس کیس میں ساتواں ملزم کے طور پر گرفتار کیا گیا ہے۔”

بیان میں کہا گیا کہ این آئی اے کی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس نے 10 نومبر کو ہونے والے کار بم دھماکے سے قبل ملیٹنٹ عمر کو لاجسٹک معاونت بھی فراہم کی تھی۔ اس دھماکے میں کئی افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے، جو کہ قومی دارالحکومت میں لال قلعے کے باہر پیش آیا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ NIA نے اس کیس RC-21/2025/NIA/DLI میں اب تک عمر کے چھ قریبی معاونین کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی کے مطابق، خودکش حملے سے جڑے مختلف پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے اور ریاستی پولیس فورسز کے ساتھ تال میل کے ذریعے ملک کی مختلف ریاستوں میں چھاپے مارے جا رہے ہیں تاکہ اس ہولناک حملے میں ملوث دیگر افراد کی شناخت اور گرفتاری کو یقینی بنایا جا سکے۔

بیان کے مطابق، جان لیوا حملے کی مکمل سازش کو بے نقاب کرنے کی کوششیں جاری ہیں—(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سجاد لون کا سکمز کے مبینہ وی آئی پی ترجیحی حکم نامے پر سخت ردِعمل، اسے "نئی پستی” قرار دے دیا

Next Post

جموں و کشمیر میں درجۂ حرارت صفر سے نیچے، شوپیاں سب سے سرد ریکارڈ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں درجۂ حرارت صفر سے نیچے، شوپیاں سب سے سرد ریکارڈ

جموں و کشمیر میں درجۂ حرارت صفر سے نیچے، شوپیاں سب سے سرد ریکارڈ

سکمز  میں اعلیٰ سرکاری دفاتر سے آنے والے مریضوں کی سہولت کے لیے نوڈل ڈاکٹر مقرر

سکمز نے نوڈل آفیسر حکم نامے کی وضاحت کی؛ وی آئی پی ٹریٹمنٹ کی کوئی گنجائش نہیں

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

انجینئر رشید کی پارلییمنٹ کے سرمائی اجلاس میں شرکت سے متعلق عبوری ضمانت یا حراستی پیرول کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مذہب کی بنیاد پر داخلے کہاں کے آئین میں؟ وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا سخت سوال

مذہب کی بنیاد پر داخلے کہاں کے آئین میں؟ وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا سخت سوال

پٹن میں 9 سالہ کمسن کی لاش پراسرار حالت میں برآمد

پٹن میں 9 سالہ کمسن کی لاش پراسرار حالت میں برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »